اپنا خون پیسنے کی کمائی رجیم چینج کی ایجنٹوں اور ان سے پلنے والوں سانپوں کو مت دیجیے ۔
بائیکاٹ مۂم کا حصہ بنیے ۔وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ۔
❌❌❌❌🚨🚨
مکمل بائیکاٹ کریں
عسکری سیمنٹ فوجی سیمنٹ
نور پور ملک اور پراڈکٹس
عسکری بنک
سونا یوریا اور فوجی فرٹیلائزرز
فوجی فوڈز اور اسکے دالیں دلیے۔
ہر وہ چئز کا بائیکاٹ کریں جس سے آپ اپنے ملک کا آزاد کروا سکیں ۔فیصلہ عوام کا ۔
ناپاک فوج کی حقیقت بیان کرتی ایک بہترین وڈیو۔ دیکھیں اور آگے پھیلایئں۔ ان لوگوں سے بھی شئیر کریں جو ایکس پر نہیں ۔اس فوج کو بدنام کرناشاید اب واحد راستہ بچا ہے ان پر پریشر ڈالنے اور ان کو بیرکس میں بھیجنے کا اور خان کو رہا کروانے کا۔ شاید فوج میں کسی کو شرم آجاۓ۔
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
اگر پھوج ہمارے شہیدوں کو شہید نہیں مانے گی ہم بھی پھوج کے مرنے والوں کو شہید نہیں مانیں گے ۔
پھوج کو ان شہید جمہوریت کے گھر جا جا کر معافی مانگنی ہوگئ ۔
ورنہ ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا کتنے مر رے روز پھوجی
پاکستان میں صرف پنجابی ہی تھے جو فوج کی حمایت کرتے تھے فوج کی بےغیرتیوں پہ پردہ ڈالٹے تھے
اب پنجابی خود بھی اس کن ٹٹی فوج سے کس قدر تنگ ہیں سنیں اس ویڈیو میں
جرنیلوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھا کر کہا کہ ہم آپ کے مسلمان بھائی ہیں، اللہ رسول اور قرآن کو ضامن بنا کر کہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ انصاف کریں گے
بلوچ نواب نوروز نے قرآن کے نام پر جرنیلوں پہ اعتبار کر لیا
"انہیں جرنیلوں نے نواب نوروز اور اس کے خاندان کو پھانسی پر لٹکا دیا تھا"
کشمیریوں کہ پتہ ہونا چاھیئے کہ پاکستانی جرنیل ایک ہاتھ میں قرآن اٹھا کر دوسرے ہاتھ سے خنجر گھونپتے ہیں۔
@JAAC__Official #کشمیر
چالیس سال سے سیاست میں ھیں !!
نہ کبھی وڈیو لیک ہوئی _ نہ کبھی آڈیو لیک ہوئی
_ نہ ذکوٰت کا پیسہ کھایا
نہ کبھی نائٹ کلبوں میں عیاشیاں کیں _ نہ کبھی فوج کے خلاف زبان درازی کی
بس اسی بات کا گھمنڈ کہ
میاں صاحب نے سیاست کو وہ ذائقہ دیا کہ کرپشن اب جرم نہیں، بلکہ کاروباری برکت لگتی ہے۔ ان کا فلسفہ سادہ ہے اگر قوم کو موٹروے کا "لالی پاپ" دے دیا جائے، تو پیچھے سے پوری فیکٹری بھی ہضم کر لی جائے تو کوئی برا نہیں مانتا۔
میاں صاحب کی سادگی دیکھیے وہ برسوں ان فلیٹس میں رہے جن کا انہیں خود بھی نہیں پتہ تھا کہ وہ کس کے ہیں۔ یہ تو بھلا ہو پاناما والوں کا، جنہوں نے میاں صاحب کو بتایا کہ سر آپ تو لندن کے Owner نکلے
جب نیب کی ہنڈیا پکنے لگی تو میاں صاحب کے خون کے خلیوں نے ایسی سیاسی وفاداری نبھائی کہ راتوں رات لندن پہنچ گئے۔ وہاں جا کر ایون فیلڈ کی ہوا ایسی لگی کہ بیمار قیدی اچانک "شیر" بن کر شاپنگ کرتا پائے گیا۔
میاں صاحب وہ جادوگر ہیں جو لندن سے "اشتہاری" بن کر نکلتے ہیں اور پاکستان اترتے ہی "پاک باز" ہو جاتے ہیں۔ ان کے کیسز اتنی جلدی ختم ہوتے ہیں جتنی جلدی دکان پر پائے ختم ہوتے ہیں میاں صاحب کی کرپشن دراصل ایک "خاندانی صدقہ" ہے، جو وہ قوم پر موٹروے بنا کر اتار دیتے ہیں۔ حساب مانگنے والوں کو وہ ایسا "اقامہ" دکھاتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے۔
اس وقت میاں صاحب کے گناہ اس لیے بھی معاف ہے کہ میاں صاحب کبوتر باز بن چکے ہیں 😁 😝
پاکستانی جھنڈے لگا کر آٹھ کارگو بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکال کر امریکہ کے حوالے کرنے والے پاکستان آرمی کے جرنیلوں نے آج ایک بار پھر ثابت کیا ھے کہ ان کے رگوں میں "میر جعفر غدار کے پڑپوتے جنرل اسکندر مرزا" کا گندہ خون ھے
اور یہ گندہ خون ہمیشہ دھوکہ دیتا ھے
#iran#Irán#Pakistan