@TurkiyeUrdu_ سنت کے مطابق شادی ہو تو اللہ بھی خوش ہوتا ہے اور اس میں برکت بھی ہوتی ہے،اور ایسی طرح اگر نیک کاموں کو عیاشی اور مکاری کا اڈاہ بنادیا جائے اور جہاں رسول اللہﷺ کی باتیں ہونی ہو اس جگہ رقص و سرور کی محفلیں جم جائیں تو اللہ تبارک وتعالی ایسی خوشی کو غم میں تبدیل کر دیتا ہے۔
"يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ۔۔اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکہ لگادیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔"