@FaizullahSwati ہمارے لاہور میں کینال روڈ پر پہلے ہر انڈر پاس کا اس علاقے یا سڑک کے مطابق نام ہوتا تھا جیسے مسلم ٹاؤن انڈر پاس، مال روڈ انڈر پاس، مگر اب اس کی جگہ نئے نئے نام جیسے جسٹس کارنیلئس انڈر پاس فیض احمد فیض انڈر پاس جیسے نام رکھ دئیے ہیں، کچھ پتہ نہیں چلتا کہ یہ کون سا انڈر پاس ہے۔
@Haroon_Adilg007@FaizullahSwati کراچی میں رہتے ہوئے جس بندے کو "بھائی" کے حقیقی و مجازی معنی معلوم نہ ہوں، لازم ہے کہ عبور دریائے سوات کی سزا سے اسے بہرہ مند کیا جائے
@NofalRabbani دوسرے ملک میں لارڈ میکالے کے دفاتر بند ہونے کے غم میں ہچکیاں لے لے کر رونے والے ہمارے پگڑی بند بھائیوں کی آنکھوں میں اپنے ملک میں پیش آنے والے اس دلدوز واقعہ پر بھی کوئی نمی اتری یا نہیں؟
رات کے ایک بج رہے ہیں اور 4:30 پر لاہور سے روانہ ہونے والی جس سبک خرام ٹرین کو 9:30 پر راولپنڈی پہنچنا تھا وہ اب بھی گجرخان کے قریب ایک ویرانے میں کھڑی ہے۔
@hudaqasmi کالج بذات خود اسلامی تہذیب و تمدن کا دشمن ہے، اگر آپ کو کالج ہی کھولنے ہیں، بیٹیوں کو گھر سے ہی نکالنا ہے، انہیں تعلیم کے نام پر فرنگی نظام کا پرزہ بنا کر کسی کمپنی میں چند ٹکے کی جاب ہی دلوانا ہے تو پھر حجاب کا آخر مقصد کیا ہوا؟
کیا حجاب پہن کر بے حجابانہ گھومنا جائز ہوجاتا ہے
"علی مالکِ ارض و سماء" کا ٹرینڈ بھی چلاتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ ان سے خلافت چھن گئی، اہلیہ کی وراثت چھن گئی، زوجہ پر نعوذ باللہ تشدد کیا گیا اور علی انہی ظالموں غاصبوں کی بیعت کرکے انہی کے پیچھے نمازیں پڑھتے انہی کے ساتھ ہنسی خوشی اٹھتے بیٹھتے کھاتے پیتے رہے، کمال ہے۔
جب سے وارد کو جیز نے خریدا ہے ہم رل گئے ہیں، خود میرے ساتھ متعدد مرتبہ کھلم کھلا ہزاروں روپے کا فراڈ ہوا، مکمل ثبوتوں کے ساتھ جیز والوں سے بات کی مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سروس اس قدر بدترین کہ لاہور شہر میں ہوتے ہوئے کسی دور دراز دیہات سے برا حال ہے۔
#لوٹ_رہا_ہے_جاز