The US President threatens us. With his absurd rhetoric, he demands that the Iranian people surrender to him.
They should make threats against those who are afraid of being threatened. The Iranian nation isn’t frightened by such threats.
انڈیا کا بڑا نیٹورک بے نقاب
انڈین سائبر-ایکو سسٹم نے بلوچستان کے نام پر ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔بین الاقوامی میٹا-ڈیٹا تجزیاتی ادارے گلوبل سائبر فورینزک لیب (GCFL) اور یورپی سنٹر فار ڈس اِنفو ٹریکنگ (ECDT) کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق صرف ایک ماہ میں21 ؍ہزار سے زائد ایسے اکاؤنٹس تخلیق ہوئے جن کی پروفائل لوکیشن بلوچستان تھی، لیکن لاگ-ان پنگز ممبئی، پونا، بنگلورو اور نوئیڈا کے سرورز سے ریکارڈ ہوئیں
اس حوالے سے اہم اور حیران کن شواہد بلوچستان اپڈیٹس نے حاصل کرلئے ہی جو اس تھریڈ میں آپ کے سامنے پیش کئے جارہے ہیں 👇
آج پشین، برشور سے انڈیا کو ایک واضح پیغام گیا ہے کہ ہم مودی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے۔
جب بات پاکستان کی آئے گی، تو پورا بلوچستان پاکستان کے لیے آگے آئے گا۔
#Balochistan#Barshor
پاکستان کی انڈیا کے خلاف تاریخی کامیابی کی ایک اور گواہی سامنے آگئی ۔معتبر امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ پاکستان نے حالیہ سرحدی کشیدگی میں آپریشن بنیانِ مرصوص کے ذریعے بھارت کو اُس کی ہی سرزمین پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔ جس کے بعد مودی نے ٹرمپ سے رابطہ کیا کہ ہمیں پاکستان سے بچائیں ۔
آپریشن بنیانِ مرصوص کے بعد بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے نیٹ ورک پر وہ کاری ضرب پڑی ہے کہ نئی دہلی کے ایوانِ سرکار میں لرزہ طاری ہے۔ تربت سے گِشکور تک غاریں خالی پڑی ہیں، بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بھاگتے پھر رہے ہیں ۔
رواں ماہ کے آغاز میں پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول سے پار تاریخ ساز جوابی کارروائی میں بھارتی فضائی اثاثوں کو بے بس کیا۔ حادثوں کا اعتراف تو بھارتی فوجی ترجمان نے اَداکاری میں ڈوبا جملہ بول کر کِیا، مگر اصل زخم تب لگا جب بھارتی میڈیا ہی نے ’’لسٹ آف لاسز‘‘ لیک کر دی۔ اُس شکست کے ملبے تلے دبے بقیہ عزائم اب بلوچستان میں پراکسی جنگ تک محدود تھے۔ مگر ’’را‘‘ کے تیار کردہ یہ مہرے بھول گئے کہ 2025 کا پاکستان سیٹلائٹ + اے آئی انٹیلی جنس سے لیس ہے، زمینی و فضائی سینسرز کا ایک مربوط جال بی ایل ایف کے ہر قدم کا سراغ رکھتا ہے، اور فورسز کے پاس اب اختیار بھی ہے اور ارادہ بھی۔
رات 02:40 بجے ’’آئی-ایس آر یونٹ 94‘‘ کو ٹھوس سگنل ملا👇
آج گوادر میں ایک بہادر بلوچ پولیس اہلکار محمد خوماری بلوچ نے اپنی جان پر کھیل کر پنجابی مزدوروں کی جان بچا لی۔
دہشتگردوں نے مزدوروں کے رہائشی کوارٹر پر دستی بم سے حملہ کیا، مگر خوماری بلوچ نے جان کی پروا کیے بغیر حملہ ناکام بنایا۔
دہشتگرد موقع پر ہی انجام کو پہنچا، جبکہ محمد خوماری بلوچ نے جامِ شہادت نوش کیا۔
کسی مزدور کی جان کا نقصان نہیں ہوا، 3 افراد معمولی زخمی ہوئے۔
یہ ہے اصل بلوچ جنکے خون میں وفا، قربانی اور غیرت ہیں۔جو اپنے مہمان کی جان بچانے کے لہے اپنی جان تک قربان کر دیتے ہیں۔
#Balochistan #Gwadar
#ceasefire
کوئٹہ، بلوچستان 🇵🇰
انڈیا نے بلوچستان میں بدامنی اور انتشار کے لیے جتنے ڈالر لگائے تھے، وہ سب خود انڈیا نے ڈبو دیے ✌️
اس وقت بلوچستان فرنٹ لائن پر اپنے پاک وطن اور پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے۔
#Balochistan#IndiaPakistanWar#PakistanArmy