I was served two notices by the NCCIA within a short span of two days, despite the fact that neither notice contains any clear allegations. As a law-abiding citizen, I will appear before the NCCIA today. Thank you, Mr. @MohsinnaqviC42
منڈی بہاوالدین حلقہ ایل اے 38جموں 5 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،
ن لیگی امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ نے 879 ووٹ لیکر میدان مار لیا،
ق لیگی امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم 203 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ن لیگ کی ضلع منڈی بہاوالدین میں 676 ووٹوں کی لیڈ
@MIshaqDar50@SenPervaizRd
وزیر آباد حلقہ ایل اے 38جموں 5 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،
ن لیگی امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ نے 3516 ووٹ لیکر میدان مار لیا،
ق لیگی امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم 1568 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ن لیگ کی ضلع وزیر آباد میں 1948 ووٹوں کی لیڈ
@MIshaqDar50@SenPervaizRd@KhSaad_Rafique
حلقہ ایل اے 38جموں 5 کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ،
ن لیگی امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ نے 17565 ووٹ لیکر میدان مار لیا،
ق لیگی امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم 13837 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
ن لیگ کی ضلع گجرات میں 3728 ووٹوں کی لیڈ
@MIshaqDar50@SenPervaizRd@KhSaad_Rafique@Marriyum_A
آزاد کشمیر کے حلقہ LA- 38 جموں 5 سے (ن) لیگ کے امیدوار ذیشان یونس کے جیتنے کے امکانات،کارکنوں کی طرف سے جشن کا سماں، ذرائع سے معلوم ہوا ہے عوام نے شہباز شریف اور مریم نواز شریف کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے
@MaryamNSharif@Marriyum_A@SenPervaizRd@RashidNasrulah
ملک میں نہ جموریت، نہ قانون و آئین کی بالادستی ہے۔ تمام اسمبلیوں سے پرانے چہرے اور ماروثی سیاست کو اب ختم کرنا ہوگا ملک کے اس سسٹم سے کاروباری طبقہ خوف کا شکار ہے۔نئے صوبوں کا قیام اور نچلی سطح پر اختیارات کی اشد ضرورت ہے۔ تعلیمی نظام، صبر و برداشت اور شعور ختم ہوتا جا رہا ہے
محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی کسمپرسی پہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں ذاتی طور پہ ان خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتا ھوں ۔ نقوی صاحب تو ماشا ءاللہ خود ایک پاور ھاؤس ھیں میں بھی بحثیت ایک سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ھوں سسٹم کا ارتقائ عمل یا evolution کا پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ھے ۔ اور اسکو آزاد کرنے کی ضرورت ھے۔
میری کچھ گذارشات ھیں ۔ اگر سسٹم میں مضبوط کرنا ھے اور بنیادی تبدیلی لانی ھے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ھے جسکے نقوی صاحب رکن ھیں یا اسکو کابینہ میں بھی بھی زیر بحث لایا جا سکتا ھے اس سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ھو گا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی۔ محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ھے۔ اتفاق ھے نقوی صاحب ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کا اجلاس کبھی کبھار ایٹنڈ کرتے ھیں ۔
ان اداروں کو irrelevant کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو انوائٹ کرکے captive audience کے آگے اتنی بڑی بات کرنی میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا relevant constitutional forums بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔
نقوی صاحب اس نظام کے انتہائ طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ھیں اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے۔ چلیں دیر آید درست آید
کل DGISPR نے NATIONAL ACTION PLAN کے 13نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا ۔ ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جوھماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ
عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ھو رہا ھے۔ باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ھے جن پہ عملدرآمد نہیں ھوا۔ نقوی صاحب سسٹمُ کی تبدیلی کا آغاز National Action plan پہ عملدرآمد سے کریں ۔ سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں ۔ صرف ھماری قابل احترام تاجر برادری ھی نہیں پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔ 🤲