﴿وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ﴾
میجر اسحاق شہید نے آپریشن ردالفساد میں اپنے جوانوں کو بچاتے ہوئے گرینیڈ کے اوپر خود گر کر جان قربان کردی۔ ان کی شہادت کے وقت ننھی بیٹی کا اچانک زور زور سے رونا، اہلیہ ڈاکٹر عائشہ کا پہلے سے دیکھا ہوا خواب، اور شہادت کی خبر سے پہلے ہی دل میں عجیب کیفیت—یہ واقعات ایمان تازہ کر دیتے ہیں۔
اہلیہ کے مطابق میت کے پاس بیٹھ کر باتیں کرتے ہوئے شہید کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ آج ڈاکٹر عائشہ بھی پاک فوج میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ میجر اسحاق شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اہلیہ و بیٹی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔ 🇵🇰
مستونگ: کلی صدیق آباد میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ، دستی بم، آئی ای ڈی وائر، نائٹ ویژن چشمے اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
#Balochistan#Pakistan
یمن میں سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز اور ملک کے جنوب میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم از کم 48 افراد ہلاک
تفصیل: https://t.co/E4pnKMhRmD
سعودی فورسز کی بڑی کاروائی، یمن کے دارالحکومت #صنعاء میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے بعد زمینی آپریشن شروع کردیا گیا، حوثی قیادت کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری، یاد رہے ایسا آپریشن صرف جنات ہی کر سکتے ہیں۔۔ یمنی اور سعودی فورسز کے ساتھ جنات بھی اس آپریشن میں شامل ہیں۔۔
#صنعاء_الآن #الحوثي_يقصف_مكة_والمدينة
خدیجہ پیر جان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا تعلق ایک دہشت گرد تنظیم سے تھا، جنہوں نے پہلے ان کے بھائی اور بعد ازاں انہیں بھی تنظیم کے لیے کام کرنے پر ورغلایا۔
صفیہ کے مطابق، ان کے کزن نے انہیں BLA میں شامل کیا، جہاں تنظیم کے کمانڈر نے انہیں نیا موبائل فراہم کیا جبکہ خودکش حملے کے لیے گاڑی چلانے کی تربیت بھی دی گئی۔
یہ بیانات نوجوانوں کو دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے ورغلانے اور استعمال کیے جانے کے طریقۂ کار پر سنگین سوالات اٹھاتے ہیں۔
#Balochistan
ان جوانوں کو سلام ہے ۔ ان کی دلیری کو ان کی بہادری کو ان کی شجاعت کو سلام ہے ۔ تمہاری قوم زبان قبیلہ کوئی بھی ہو ۔ تم پاکستان کے سچے بیٹے ہو ۔ تم میرے وطن کا دفاع کررہے ۔ تم میرے وطن کے دشمنوں سے لڑ رہے ہو ۔ تم معصوم شہریوں کو بچارہے ہو ۔ سلام سلام سلام
العربیہ رپورٹ کر رہا کہ سعودیہ اور یمن کی مشترکہ فورس نے 24 گھنٹوں میں 31 ایرانی حمایت یافتہ خوثیوں کو رگڑ دیا ہے اور پہاڑوں کو کلئیر کرتے ہوئے باب المندب کی جانب بڑھ رہے ہیں
یہاں پہنچ جانے کے بعد تین ملکوں نے جو پھینٹا لگانا ہے اُس کی چیخیں جواد نقوی کی صورت میں جلد پہنچیں گی
آج سے دو سال پہلے پاکستان کو طعنے مارے جاتے تھے کہ دنیا کا کوئی ملک پاکستان کو نہیں پوچھتا۔
آج چاہے مصر ہو، سعودی عرب ہو، بحرین یا قصر، سارے عرب میڈیا پر دن رات پاکستان چھایا ہوا ہے۔ ہر عربی بیٹھ کر فخر سے پاکستان کا ذکر کر رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مودی اور نچن یاہو بھڑک رہے ہیں
شہادتوں کے امین ۔
باپ کی قبر پر بیٹے کی سلامی
اللہ تعالیٰ شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
🚨🇸🇦
صنعاء میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری صنعاء میں حوثیوں کے سکیورٹی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا گیا جس میں متعدد حوثی بشمول ایک مبینہ رہنما جس کی شناخت "ابو احمد المدنی" کے نام سے ہوئی ہے، حملے میں دیگر ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا
🚨 نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل پر ایرانی جوہری حملہ ایسا ہوگا جیسے 10 ہزار ٹن TNT کسی ایسے ملک پر گرے جس کا رقبہ نیو جرسی کے برابر ہو۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ میں 2 لاکھ 23 ہزار ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد گرایا جا چکا ہے، حالانکہ غزہ کا رقبہ صرف 365 مربع کلومیٹر ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہ مقدار تقریباً 22 جوہری بموں کے برابر بنتی ہے۔
دنیا میں کل ممالک کی تعداد 206
اقوام متحدہ میں رکنیت رکھنے والے 195
ان میں سے اسلامی ممالک کی تنظیم کی رکنیت رکھنے والے 57
ان 57 میں سے کچھ بھی کچھ میں جمہوریت، کچھ میں آمریت اور کچھ میں بادشاہت
لیکن صرف ایک ملک ایسا ہے جس میں “ اسلام کا عادلانہ نظام “ قائم ہے۔۔۔۔
اور اتفاق سے یہ ملک خودکش حملہ آور ، سمگلنگ ، لونڈے بازی اور بدامنی پھیلانے کے حوالے سے بھی پوری دنیا میں مشہور ہے۔۔۔
کل اس ملک سے خلافت قائم کرنے کی کوشش کے سلسلے میں ایک خود۔ کش حملہ آور بھیجا گیا جس نے پاکستان کے شہر کوہاٹ کی مسجد کے نمازیوں کو اڑا دیا۔۔۔۔
اب دو ہی باتیں ہوسکتی ہیں:
اگر یہ سب صحیح ہورہا ہے تو پھر اسلام کی تعلیمات یہی ہونگی؟؟؟ (نعوذ باللہ۔ ایسا ممکن نہیں)
تو پھر صاف کہنا چاہیے اسلامی نظام خلا فت کے نام پر خرافات اور دہشتگردی پھیلائی جا رہی ہے۔۔۔۔
کیا ان لوگوں کے وہ “ پرامن” حامی جو ان کی کاروائیوں کو اسلام سے جوڑ کر خوبصورت بناتے ہیں ان کا بھی احتساب نہیں ہونا چاہیے؟؟؟؟؟
بریکنگ نیوز:پشاور ہائیکورٹ نے ریڈیو پاکستان پر نو مئی حملہ کیس کا ATC کا فیصلہ معطل کرنے کی خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کردی۔
ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی تحقیقات مکمل ہوچکی ملزمان پر فرد جرم بھی عائد ہوچکی،پشاور ہائیکورٹ
🇵🇰 کمانڈنٹ آواران کا ہوشاب اور ملحقہ بازاروں کا دورہ، مقامی معززین کے ساتھ عوامی جرگہ
کمانڈنٹ آواران نے ہوشاب اور ملحقہ بازاروں کا دورہ کیا، جہاں مقامی معززین اور عمائدین کے ساتھ عوامی جرگہ منعقد کیا گیا۔
جرگے کے دوران علاقائی مسائل اور عوامی مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کمانڈنٹ آواران نے ضلعی انتظامیہ کے باہمی تعاون سے عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔
🤝 مقامی آبادی کے مسائل کا حل اور عوامی رابطہ کاری کا عمل جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔
#BAlochistan #FcBalochistanSouth
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں،DGISPR
افغان طالبان رجیم سے ایک ہی ٹھوس مطالبہ ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی روکے، افغانستان سے پاکستان آنے والی ہر تشکیل میں افغان شہری ہوتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف