کسی بھی ریاست یا آئینی نظام میں کسی شہری—خصوصاً خواتین—کو قانونی اور عدالتی عمل کے بغیر غائب کر دینا بنیادی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ تمام لاپتہ خواتین کو فوراً منظر عام پر لایا جائے، انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے خاندانوں کو انصاف دیا جائے۔ جب تک تمام لاپتہ بہنیں بحفاظت اپنے گھروں کو واپس نہیں آجاتیں، ان کی آواز بننا اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنا ہر باشعور شہری کی اخلاقی ذمہ داری ھے
@amnesty@hrw_espanol@UNHumanRights@UN
Umaira d/o Abdul Rasool, Najma d/o Abdul Rasool, Parisa d/o Man Dost, and Zakir Baloch s/o Abdul Haq r/o Kabo, Mastung, were forcibly disappeared by CTD and FC personnel at around 4:00 AM on 19 August 2026 from Gashkori Town, Quetta.
#SaveBalochWomen#EndEnforcedDisappearances
پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہو سکتا ہے کہ پاکستانی عوام آزادی کا جشن منا رہی ہو، گھروں کو سجا رہی ہو اور جھنڈے لگا رہی ہو۔ لیکن اسی ملک میں بلوچ قوم ظلم، جبر، جبری گمشدگیوں اور خوف کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے۔
https://t.co/UPb60vyHZ9
#ReleaseDadShahBaloch
کوئٹہ سے دو 14 سالہ طالب علم جبری طور پر لاپتہ
ریاستی سیکورٹی فورسز نے 24 جولائی 2026 کی صبح 5 بجےکوئٹہ میں چھاپے کے دوران 2 کم عمر نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا، جن میں سے ایک کی شناخت سیف الله بلوچ اور دوسری کی مدثر بلوچ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
#EndEnforcedDisappearances
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6321ویں روز میں داخل ہوگیا۔
صحافی و قبائلی رہنما ٹکری سیف اللہ سرپراہ نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کر کے اظہارِ یکجہتی کیا۔ انہوں تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
#EndEnforcedDisappearances
14 اگست کو سوشل میڈیا مہم میں شامل ہوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔ آج ہماری ایک آواز اُن خاندانوں کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے جو برسوں سے اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں،
#EndEnforcedDisappearances
Zubair Baloch and Khalil Baloch are still somewhere in torture cell. The students should be in their classrooms not in dark dungeons bearing torture.
This series of punishment on Baloch students must be stopped.
#SaveBalochStudents
108 Days. 108 Days of waiting. 108 Days of unanswered questions.
Since 21 April 2026, my brother, Dad Shah Baloch, has been forcibly disappeared.
The state should answer our questions. The state must release my brother.
1/2
ظالم کی عدالتیں مظلوم کو انصاف نہیں دلا سکتیں بلکہ مظلوم کی مزاحمت انہیں انصاف فراہم کرتی ہے۰آج ہم مظلوم ہے اور ہمارے لوگ زندانوں میں بند ہیں۰اس مظلومیت اور اپنے لوگوں کو زندان سے نکالنے کےلے ہمیں اجتماعی مزاحمت کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے اوپر ہونے والے مظالم اجتماعی ہیں۰
بلوچستان: بزرگ شخص ماورائے عدالت قتل
ریاستی سیکورٹی فورسز نے 80 سالہ ہیبتان مری بلوچ کو 9 جولائی 2026 کو لسبیلہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، پھر 6 اگست کو اسکی مسخ شده لاش حب چوکی میں پھینک دی گئی۔
یاد رہے کہ بلوچستان میں کوئی بھی شخص محفوظ نہیں۔
#StopBalochGenocide
Mansoor Anwar was forcibly disappeared by Pakistani forces during a raid on his home in Kor Phost, Buleda, Balochistan, on 4 August 2026. His family has been left without any information about his whereabouts or condition.
#ReleaseMansoorAnwarBaloch#EndEnforcedDisappearances
SafiUllah Baloch, son of Mehrullah, and Mudasir Baloch, son of SherDil Baloch, residents of Logar Karez, Saryab Road, Quetta, were allegedly forcibly disappeared by CTD and ISI personnel on 24 July 2026.
#SaveBalochStudents#EndEnforcedDisappearances