پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل آنسو گیس کی شیلنگ اس نسل نے پوری رات برداشت کی جسے برگر کلاس کہا جاتا تھا ۔ انہوں نے نہ صرف اپنے آپ سے یہ داغ دھویا ہے بلکہ پوری قوم کو پر امید کر دیا ہے کہ مقصد کی سچائی اس قوم کے نرم خو لوگوں کو بھی آتش وآہن بنا دیتی ہے ۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
Hello!!! @elonmusk , this vile man @KhawajaMAsif , Unfortunately our Federal Defence Minister who himself won his constituency by rigging election results, is accusing @realDonaldTrump as liar & mocking him in derogatory manner.
“Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.”- Imran Khan, Former Prime Minister of Pakistan
[Authorised AI voice generated video]
Hope @realDonaldTrump takes appropriate disciplinary measures for such unprofessional behaviour by @usembislamabad staff and the ambassador Donald Blome.
@elonmusk
🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
🚨انتہائی شرمناک افسوناک
رات گئے 25 نامعلوم افراد کا منڈی بہاوالدین میں ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر پر دھاوا
100 سالہ بزرگ والدہ کو چارپائی سے اٹھا کر نیچے پھینک کر لاتوں سے تشدد ، والدہ کی طبعیت ناساز ہو گئی
سلمان اکرم راجہ کا پاکستان کی اغواء کاری تشدد الیکشن چوری انسانی حقوقکی خلاف ورزیوں سمیت امریکا اور پوری دنیا کے لیے انگلش زبان میں پیغام
اس پیغام کو وائرل کریں 🚨
ظلم اور فسطائیت کی انتہا، انتہائی شرمناک افسوناک ، جن کا سیاست سے تعلق نہیں ان کی حرکتیں ملاحظہ ہوں:
رات گئے 25 نامعلوم افراد کا منڈی بہاوالدین میں ایم این اے حاجی امتیاز کے گھر پر دھاوا ، 100 سالہ بزرگ والدہ کو چارپائی سے اٹھا کر نیچے پھینک کر لاتوں سے تشدد ، والدہ کی طبعیت ناساز ہو گئ۔ حاجی امتیاز کی بھابھی، اہلیہ چوہدری اعجاز کے مطابق یہ فوجیوں کا کام ہے جو دہشت پھیلا رہے ہیں اور انہیں ہراساں کر رہیں ہیں، انہوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ آئی ایس آئی کے میجر عمیر سے جا کر مل لیں، ہم نہیں جانتے یہ شخص کون ہے، ہماری والدہ کی حالت بہت خراب ہے کیونکہ ان پر ان لوگوں نے تشدد کیا اور ان کو گالیاں دیں اور گھر کی خواتین کی وڈیوز بناتے رہے!
#UndeclaredMartialLaw