اس بندے کو پہچانئے یہ میرے 200 روپے کھا گیا ڈیم کے نام پر ۔۔ آج میرے پیسوں سے برگر کھا رہا ہے .. میرے علاوہ اور کس کس کے پیسے اس دلال جسٹس نے کھاے ہیں؟
اگرعدالتوں کو قاضی فائز جیسے شخص پہ اعتماد نہیں تو بہتر ہے تالے لگاکر گھروں کو چلے جائیں آ ج کے دورمیں اگر کوئی انصاف کے تقاضے پروفیشنلزم سے پورے کرتا نظر آئےگا تو اسکا نام قاضی فائز عیسی ہے
قا��ی فائز عیسیٰ عمران خان کے خلاف کیس نہیں سن سکتے کیونکہ وہ شکایت کنندہ ہیں لیکن دوسری طرف قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بھیجنے والا عمران خان اپنی پسند کا چیئرمین ایف بی آر لگا کر، اپنے ہی ریفرنس کی من پسند تحقیقاتی رپورٹ بنوا کر عدالت میں جمع کرا سکتا ہے۔
ہمارے ہاں لوگ اس حد تک سیاسی مذہبی ہیں کہ چوری والے مرغے کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کرتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے 2018 سینیٹ الیکشن میں پیسے دلوانے والوں پیسے لینے والوں اور فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف تین رکنی مہروں کی کمیٹی بنا دی۔
مار او ڈپٹی مار
کتنے ظلم کی بات ہے کہ ہمارے ملک پر ایک ایسا مسخرہ ٹائپ وزیراعظم چنتخب کرکے لگایا گیا ہے جس کے قول وفعل میں تضاد ہے جو جھوٹ یو ٹرن کو جائز سمجھتا ہے وہ ایک دن جو بھی بات کرتا ہے دوسرے دن مکر جاتا ہے لعنت ہے ایسے ڈنکی راجہ پر
@Atifrauf79@ZeshanMalick@AzmaBokhari@SaniaaAshiq
سینیٹ الیکشن کس چیز کا فیصلہ کرنے جا رہا ہے
کیا عدلیہ نیب،میڈیا اور ایجنسیز ابھی بھیpti کے غلام ہیں یا طوق غلامی اتار کر پھینک چکے ہیں؟
کیا فوجی ترجمان کے فوج کے غیر سیاسی ہونے کا تازہ بیانpti کیلئے لمحہ فکریہ ہے؟
تفصیلات کے لئے سنئیے عمار مسعود کو
@ammarmasood3
اگر فوج کا دامن صاف ہے اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو ان کو وضاحت دینے کی کیا ضرورت ہے؟
مکمل یوٹیوب لائیو لنک پر ملاحظہ کیجیے
https://t.co/kMlXfnlw34
پاکستان 1971 سے زیادہ بدتر حالات سے دوچا�� ہے۔ کیا پاکستانی اپنا ملک بچانے کے لیئے لندن کی عدالتوں سے رجوع کریں؟
باجواہ ڈکٹرائن نے ملک کا ستیاناس کردیا ہے۔
سپریم کورٹ مفاد عامہ کے آرٹیکل کے تحت نوٹس لیں اور جن جرائم میں سپریم کورٹ کو شریک جرم بنایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ ازالہ کرے۔