سابق صدر آصف علی زرداری کا سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوانے کا منصوبہ۔
اگر یہ ہوجائے تو سندھ میں کبھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوسکتی نہ ہی اندھیرے۔۔۔👏👏👏
https://t.co/Nyq64paIR8
پاکستان پیپلز پارٹی کہ مرکزی رہنما وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ کا گڑھی خدا بخش آمد اس موقعہ پر ایم این اے نعمان اسلام شیخ سید اویس قادر شاہ اMPA سٹی سید فرخ احمد شاہ سید زیرک احمد شاہ سابقہ ڈپٹی میئر طارق چوہان نے شھیدو کی مزاروں پر حاضری دی اور پھول چڑھائے
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی کے صدر یوسی 3 صفورا کے وائس چیئرمین راشد خاصخیلی، ضلع شرقی کے صدر بادشاہ چانڈیو، عمران شیخ، عاقب کورائی، نظیر راجپر نے رئیس لکھمیر گبول کو عید کی مبارکباد دی، علی رضا گبول راحیل میمن، حفیظ چانڈیو سے بھی ملاقات ہوئی
#عيد_مبارك