پہلا ڈويژنل اجلاس عمومى و امام على رضا عليہ السلام کانفرنس
12 جون 2022ء بروز اتوار | ميہڑ ضلع دادو
زیرِصدارت: برادر محسن على ساجدى ونگانى
جس میں ڈويژن بھر سے تمام يونٹس شرکت کريں گے۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈوىژن
👇👇👇👇
https://t.co/ePfD8Ggha3
پہلا ڈويژنل اجلاس عمومى و يوم انہدامِ جنت البقيع کانفرنس
8 مئى 2022ء بروز اتوار | ميہڑ ضلع دادو سندھ
جس میں ڈويژن بھر سے تمام يونٹس شرکت کريں گے۔
شعبہ نشر و اشاعت | جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
👇👇👇👇
https://t.co/FXO9x3s2h3
پہلا ڈويژنل اجلاس عمومى و يوم انہدامِ جنت البقيع کانفرنس
8 مئى 2022ء بروز اتوار | ميہڑ ضلع دادو سندھ
جس میں ڈويژن بھر سے تمام يونٹس شرکت کريں گے۔
شعبہ نشر و اشاعت | جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
👇👇👇👇
https://t.co/SwT5xoBWD8
نوشہروفیروز
عالمى یوم القدس کے حوالے سے قائد محترم آيت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر ڈويژنل صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈو��ژن برادر محسن على ساجدى سميت دیگر جوانوں نے ضلع نوشہروفيروز بھر ميں يوم القدس ریلی کے حوالے سے اشتہارات لگائے
👇
https://t.co/665ciGVFgt
تحصیل میہڑ ضلعہ دادو
عالمى یوم القدس کے حوالے سے قائد محترم آيت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈويژن کے جوانوں نے ضلعہ دادو تحصیل میہڑ ميں يوم القدس ریلی کے حوالے سے اشتہارات لگائے۔
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
ملتان
جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کى مرکزى مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں ڈويژنل صدر سيہون ڈويژن برادر محسن على ساجدى اور ڈويژنل جنرل سيکرٹرى برادر ميثم عباس جويو سيہون ڈويژن کى اجلاس میں نمائندگى اور تمام ايجنڈا کے حوالے سے اپنا مؤقف پيش كرتے ہوئے
👇👇
https://t.co/nKHYb6xIj1
ملتان
جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کى مرکزى مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں ڈويژنل صدر سيہون ڈويژن برادر محسن على ساجدى ڈویژنل کارکردگی رپورٹ پيش کرتے ہوئے
👇👇
https://t.co/81aOmyXHch
👇👇
https://t.co/nKHYb6xIj1
شعبہ نشر و اشاعت | جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
سابقہ مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر غضنفر عبّاس ساجدی کا بہترین خطاب میہڑ 4 شعبان جشن مولا غازی عبّاس کے موقے پر ضرور سنے اور ہمارے چینل کو ضرور سسکرائب کریں شکریہ
23 April 2018
👇👇👇👇👇
https://t.co/861lhHhqkW
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈويژن يونٹ چہٹل سرگانی کے زيراہتمام جشن ولادت باسعادت امام زمانہ عج کا انعقاد کيا گيا جس کو مولانا عبدالرشید حیدری مولانا سید احسان علی نقوی اور مولا عقیل عباس نے خطاب کیا
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان یونٹ ٹوڑھا ڈویزن سیہون کی جانب سے جشن ولادت باسعادت مولا صاحب الزمان عجل اللہ تعالا فرجہ الشريف منعقد کیا گیا جشن کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوئے اور مولانا قائم علی مقدسی نے خطاب کیا
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
جشن ولادت باسعادت قائم آل محمد حضرت امام مھدی عج علیہ السلام کے موقعے پر تمام مؤمنین و مؤمنات بالخصوص، رھبر معظم سید علی خامنہ ائی ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شعبہ نشر و اشاعت جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
جشن مولا صاحب الزمان عج اور امام جسین علیہ اسلام حضرت مولا عبّاس علمدار علیہ اسلام انشاءاللّه ١۵ شعبان ١۴۴٣ھ بمطابق ١٩ مارچ ٢٠٢٢ بروز ہفتہ آپ تمام مومنین کو شرکت کے دعوت عرض کرتے ہیں
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن یونٹ ٹھوڑھا
https://t.co/e7gDbOdc5b
11 شعبان ولادت باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السلام کے موقعے پر تمام مؤمنین و مؤمنات بالخصوص قائم آل محمد حضرت امام مھدی عج ، کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈويژن
ش��بہ نشر و اشاعت | جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈویژن
#سانحہ_پشاور
شیعہ علماء کونسل پاکستان تعلقہ میہڑ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تحصیل میہڑ اور جماعت اہلسنت AIAT.Pak ASO AO.PAK MWM اور شیعہ سنی تنظیموں کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر پر ام�� احتجاجی ریلی نکالی گئی
https://t.co/zeat0SzX7O
پشاور ۾ شيعه جامع مسجد ۾ بم بلاسٽ خلاف شيعه علماء ڪائونسل ضلع دادو جي صدر سلامت علي جعفري سيئنر اڳواڻ اشرف سخيراڻي ذاڪر جويو الطاف حسين سخيراڻي جي قيادت ۾ مرڪزي امام بارگاھ حيدري دادوکان ريلي نڪتي جيڪا مختلف رستن کان ٿيندي دادو پريس ڪلب تي پھتي جتي
👇👇
https://t.co/ER2Y9WVyWv
شيعہ جامع مسجد پشاور میں ہونے والے دھماکے کى شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور کوئٹہ کے بعد آج پشاور میں دھماکے کا ہونا حکومت کی نا اہلى کا واضح ثبوت ہے اور سيکيورٹى اداروں کی کارکردگی پر سواليہ نشان !
ڈويژنل صدر جے ايس او پاکستان سيہون
ڈويژن
#Peshawar#PeshwarBlast
یونٹ ٹوڑھا تصیل میہڑ ضلع دادو:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان یونٹ ٹوڑھا ڈویزن سیہون کی جانب سے صفر امام حسین علیہ اسلام مدینة کربلا کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گٸی، مجلس عزا کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوئے اور مولانا جاوید علی جوھری نے خطاب کیا
28 فرورى سانحہ بسرى کوہستان
ان مظلوم شہداء کا خون آج بھى مقامِ کوہستان میں اپنے خون کےخراج کاانتظار کر رہا ہے
ہم نہیں بھولے28 فرورى2012سانحہ بسرى کوہستان جس ميں بسوں سے اتار کر18شيعہ مسافروں کو بےدردى سے شناخت کر کہ شہيد کرديا گیا
جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈويژ
رسول اللہ(ص) کا نواسہ ھو ان کا بیٹا ھو اور اس کا جنازہ مزدور اٹھائیں۔۔۔😭😭
☜25 رجب یوم شھادت حضرت امام موسی کاظم( ع)
مصائب شھادت:
🎙قائد ملت جعفریہ و نمائندہ ولی فقیہ سید ساجد علی نقوی😭😭
👇👇👇👇
https://t.co/DAAOwLowAc
#شہادت_امام_موسیٰ_کاظمؑ@JoyoMushahid@allamanazir