Lahore blast
No problem
India tere bas ki bat nh Bap ko bhj
Now we will surprise you
Will will decide time and space
We will not think about retaliate
We must do 💯🔥
#hafizsaeed#hafizsaeed
ایسا عاشقِ رسولﷺ جس نے کبھی اپنے مطالبات منوانے کے لیے روڈز بلاک نہیں کیے ، نہ کبھی دھرنا دیا
بلاوجہ گرفتاریاں اور نظر بندیاں برداشت کیں
کبھی کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے اسلام اورپاکستان پر کوئی حرف آئے
کیا سعد رضوی ان سے بڑا عاشقِ رسولﷺ ھے ؟
ایک یہ بندہ ہے اور ایک اس بندے کی بھی جماعت تھی
ہر دور میں ہزاروں پابندیاں لگی،، گرفتاریاں ہوئ،، لیکن کبھی اپنے کارکنان کو بد تمیزی بد تہذیبی کا درس نہیں دیا،، کبھی اس وطن پاکستان کا اپک پتا تک نہیں توڑا
ہمیشہ محب وطن رہا اور حب الوطنی کا درس دیا....
❤🇵🇰⚔💯
جیسے قوم موٹروے ریپ کیس کے لیے کھڑی ہوئی ہے ایسے ہی جموں کشمیر کی ماوں بہنوں کے لیے آٹھ کھڑے ہوں جہاں روزانہ گھر والوں کے سامنے ان کی ماوں بہنوں کی عزتیں لوٹ جاتی ہیں انڈین آرمی اور RSSوالے روزانہ ایسے ظلم کرتے ہیں جس کی مثال نہی ملتی مگر افسوس ہم جموں کشمیر کو بھول رہے ہیں
کاپی
میں جب بازار جا رہاتھا تو راستے میں ان بچوں کو دیکھا جن کے ہاتھ میں ایک دیسی مرغی تھی میں نے گاڑی کو روک کر کہا کہ یہ دیسی مرغی کتنے کی بیچ رہے ہو ان میں سے بڑے لڑکے نے کہا کہ 500روپے میں
جب میں نے جیب سے بٹوا نکال کر پیسے دے کر مرغی لی تو ساتھ چھوٹا بچہ رو پڑا
1/4
👇
میری ماں سخت بیمار ہے انکا علاج کرنے کے لیے میں نے یہ مرغی بیچنی ہے یہ بات کہہ کر میرے باتھ اور پاوں کانپنے لگے اور آنکھوں سے آنسو بہنے لگے...😭
*یااللہ ہم پر وہ بوجھ نا ڈال کہ جس کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں یااللہ رحم کر*🙏
یہ واقعہ آج ساہیوال تھانہ فرید کوٹ کے پاس ہوا ہے
ڈی ایس پی کو 60 لاکھ رشوت نا دینے پر ملازم قتل، سنیے اس ویڈیو پیغام میں
وزیراعلی پنجاب سے درخواست ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کروائی جائے
@UsmanAKBuzdar@SHABAZGIL