28 مئی 1998 - پاکستان کے ایٹمی ڈھماکے، امریکہ بہادر کی جانب سے 05 Billion ڈالرز کی امدادی لالچ اور اسوقت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا پرعزم جواب۔ حقائق پر مبنی Absolutely NOT کی کہانی مخالفین کی زبانی 😏
بی بی سی مکمل رپورٹ 👇🏻
https://t.co/odUqPkCRVL
@RShahzaddk جو سب میں زیادہ سمجھداری اور بُردباری کا پیکر ہو تو پھر یقیناً معاملات کی نزاکت کو جانتے ہوئے ایسی حکمتِ عملی سے کام لینا جس سے مشترکہ نقصان کا اندیشہ کم سے کم ہو اسی سمجدار شخصیت کی اخلاقی ذمہ داری بن جاتی ہے 🧠
اللّہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ فرمائے، آمین 🤲🏼
پاکستان کے حالات کو سمجھنے کے لئے بہت سے جیو پولیٹکل ماہرین شام کی مثال دیتے ہیںُ وہ کہتے شام کو صرف آج کی خبروں سے نہ سمجھیں، اس کی تاریخ کی کئی دہائیاں باریک بینی سے پڑھنا اور سمجھنا لازمی ہے ۔ شام عرب بھر میں سب سے زیادہ پڑھی لکھی اور تہذیب یافتہ قوم ہے اور پروگریسو بھی بہت ہیں مگر ان کے ساتھ جو ہوا وہ بہت المناک ہے
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر کسی ملک کی حالت پر رائے قائم کرنی ہے تو پہلے یہ جانیں کہ اقتدار کس کے ہاتھ میں تھا، کیسے آیا، کیسے برقرار رکھا گیا، اور اس کی قیمت کس نے ادا کی ؟
بشار الاسد اچانک پیدا ہونے والا حکمران نہیں تھا۔ وہ ایک ایسے نظام کا وارث تھا جس کی بنیاد اس کے والد حافظ الاسد نے 1970 میں رکھی تھی اس کے بعد نصف صدی سے زیادہ عرصہ شام پر ایک سخت گیر، خاندانی اقتدار قائم رہا، جہاں ریاستی طاقت، فوج اور سکیورٹی اداروں کے ذریعے حکومت کو برقرار رکھا گیا۔ اس عرصے میں شام کی آبادی کی اکثریت ایک ایسے نظام کے تحت رہی جس پر ایک محدود اقلیت حکمران اشرافیہ کا غلبہ تھا جو کسی کی پراکسی بھی تھا ۔
تاریخ کو نعروں سے نہیں، مطالعے سے سمجھا جاتا ہے۔ شام کی کہانی یہ سکھاتی ہے کہ جب اقتدار دہائیوں تک چند ہاتھوں میں مرتکز ہو جائے، اختلاف کو دبایا جائے اور ریاست کو ایک خاندان اقلیتی مسلک کے گرد گھما دیا جائے، تو اس کے نتائج نسلوں تک قومیں بھگتتی ہیں۔
اسی لیے شام کے حالات سمجھنے کرنے سے پہلے کم از کم پچاس برس کی تاریخ پڑھیں پھر دیکھیں پاکستان میں اس سے کیا مماثلت اور حالات کس طرف جا سکتے ہیں
قاضی فائز عیسیٰ نے مونال پر "اطہر من اللہ " کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا جس کی زد میں صرف منال ہی نہیں نیوی کا گاف کلب بھی آتا تھا۔ مزید یہ کہ جنگل کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین پر وزارت دفاع کے حق ملکیت کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا تھا۔موجودہ آئینی عدالت نے "اطہر من اللہ" کے فیصلے کو کالعدم کر کے وزارت دفاع کے ملکیت کے دعوے کو شرف قبولیت عطا کیا ہے اور منال کے ساتھ نیوی کے گالف کلب کو بھی بحال کیا ہے۔اب اس فیصلے پر فوجی سری والے اینٹی اسٹیبلشمنٹ خواتین و حضرات خوشیاں منانے کیلئے جی بھر کر گھونگرو توڑیں،بلیاں اچھلیں اور آسمان سر پر اٹھائیں۔۔۔"شاباش"!
Sindh's vast scattered desert’s many areas, including Umerkot, Tharparkar, Mithi, Islamkot, Diplo, Chachro and the White Desert (Achro Thar), are witnessing severe sandstorms these days.
++
2011 میں جب پروجیکٹ عمران خان پہ کام کیا جا رہا تھا تو تب میرا ایک دوست تھا جس کے ساتھ میں نے دو ٹی وی چینل پہ کام کیا اور باقی بھی بڑے بڑے تجزیہ نگار کالم لکھتے تھے احمدی نژاد اور عمران خان کا موازنہ کیا جاتا تھا پاکستان کو بھی ایسا لیڈر چاہیے جو احمدی نژاد جیسا ہو جو سادہ مزاج ہو جس کے کپڑوں میں سوراخ ہوں جو زمین پہ سوتا ہو آج نیویارک ٹائمز بتا رہا ہے جس کے کپڑوں میں سوراخ تھا جو زمین پہ سوتا تھا جو بڑا سادہ تھا جس نے خطے کی تقدیر بدلنی تھی وہ تو موساد کا ایجنٹ تھا ابصار عالم
An honor to host the Pakistan Ministry of Interior, Mohsin Naqvi, here at Headquarters – the @FBI deeply appreciates their support as we protect US interests in the region. Important discussion surrounding facilitating resources and specialized training to combat counterterrorism financing and cyber investigations both at home and abroad.
Our partnership is critical and we look forward to more success ahead.
‼️ *بریکنگ*
🚨🚨 *Operation Shaban / Update*
*1200 hrs 14 July 2026*
*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری*
سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے ، *سیکیورٹی ذرائع*
سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشتگردوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے ، *سیکیورٹی ذرائع*
سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشتگرد وں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں ، *سیکیورٹی ذرائع*
آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 83 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع*
پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور121 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع*
*آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
BREAKING: Iran has attacked and hit two UAE national tankers, the Mombasa (Oil) and Al-Bahiya (LNG), with cruise missiles in the southern passage of the Strait of Hormuz within Omani territorial waters, causing material damage and a fire in both tankers, per UAE Ministry of Defense.
One crew member of Indian nationality was killed on the Mombasa, with eight injured, including four in serious condition.
Who is going to sail through the Strait while trying to dodge Iranian missiles?
And which insurance company will underwrite that risk, even with U.S. naval protection?
The idea of paying the U.S. a 20% transit fee is even more absurd when Iran was reportedly asking for just 2%.