قوم میں مسلم لیگ ن کی کھوئی ہوئی ساکھ بہتر کرنے کیلئے اچھا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف خود اپنی شکست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیتے۔،واضح برتری کا اعلان کر کے خود اپنے سیاسی کیئر کو ختم کر دیا۔حمایت یافتہ بچے کارکنوں کے دل میں بھی نفرت پیدا ہو گئی ہے.۔
عوام باشعور ہو چکی۔، اپنا فیصلہ دے دیا
ن لیگ کو چاہیے فوری طور پر پریس کانفرنس کر کے اپنی شکست تسلیم کریں ساتھ پوری قوم سے معافی مانگیں۔۔ اگر آج یہ نہ کیا تو آئندہ الیکشن میں ن لیگ کا کہیں نام و نشان نہیں بچے گا۔
بول نیوزکے نئے مالک سمیر چثتی نے پاکستان بھر سے دو سو سے زائد صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو بغیر کسی نوٹس برطرف کردیا ۔۔برطرف صحافیوں کو گزشتہ تین ماہ کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی ۔ گزشتہ ماہ بول ہیڈکوارٹرز پر مظاہرے کے بعد انتظامیہ کے رکن احسن نے فارغ کیے جانے والے میڈیا ورکروں کی تنخواہ ادا کرنے کی یقین کرائی مگر اب تک صورتحال جوں کی توں ہے اور لگتا ہے بول کے مالک سمیر چثتی کا برطرف صحافیوں کو ان کا حق دینے کا ارادہ نہیں۔ یہ معاملہ @reportpemra، وفاقی وزیر اطلاعات @murtazasolangi اور صوبائی وزیر اطلاعات @AHMEDSHAHACP کے علم میں ہے مگر وہ اب تک خاموش ہیں۔ لگتا ہے @sameerchishty کو صحافی کے معاشی قتل کا باقائدہ لائسنس دے دیا گیا ہے۔
بول نیوزکے نئے مالک سمیر چثتی نے پاکستان بھر سے دو سو سے زائد صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو بغیر کسی نوٹس برطرف کردیا ۔۔برطرف صحافیوں کو گزشتہ تین ماہ کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی ۔ گزشتہ ماہ بول ہیڈکوارٹرز پر مظاہرے کے بعد انتظامیہ کے رکن احسن نے فارغ کیے جانے والے میڈیا ورکروں کی تنخواہ ادا کرنے کی یقین کرائی مگر اب تک صورتحال جوں کی توں ہے اور لگتا ہے بول کے مالک سمیر چثتی کا برطرف صحافیوں کو ان کا حق دینے کا ارادہ نہیں۔ یہ معاملہ @reportpemra، وفاقی وزیر اطلاعات @murtazasolangi اور صوبائی وزیر اطلاعات @AHMEDSHAHACP کے علم میں ہے مگر وہ اب تک خاموش ہیں۔ لگتا ہے @sameerchishty کو صحافی کے معاشی قتل کا باقائدہ لائسنس دے دیا گیا ہے۔
@AhmedASarfraz بالکل عون ساہی صاحب جیساپروفیشنل انٹرنیشل میڈیا میں کام کا تجربہ رکھنےوالا بندہ شاہد ہی کسی ادارےمیں ہو۔کچھ عرضےمیں انہوں نےپی ٹی وی کی بہتری کیلئے جو کچھ ہو سکابڑھ کر کام کیا،وزیراطلاعات پروفیشنل آدمی ہیں بہتر جانتےہیں کہ کون لوگ پروپیگنڈا کر رہےانشااللہ وہ اسکو ناکام بنائیں گے۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالت عظمیٰ کی کاروائی کو براہ راست نشر کیا گیا ! اسکا کریڈٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر ججز کے علاوہ @PTVNewsOfficial کو بھی جاتا ہے جس نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا ! دلچسپ بات یہ ہے کہ کمرہ عدالت کے اندر آواز اتنی واضح نہیں تھی جتنی ٹی وی پر تھی
@AounSahi@murtazasolangi
The United Kingdom's High Commissioner-designate to Pakistan Ms Jane Marriot presenting their diplomatic credentials to President Dr Arif Alvi, at Aiwan-e-Sadr, Islamabad
@JaneMarriottUK
The fifth day of the #PakistanLabourAcademy was all about media. @aounsahi gave his insights on platform economies and trade unions, followed by @saboohsyed from @digimappk, who engaged the participants by making videos and highlighting the use of social media and its influence.
@Official_PIA
اپنی ہیلپ لائن بند کر دیں پلیز۔ کچھ بھی کال کر کے پوچھو آگے سے کہتے ہیں یہ آپ کو کاونٹر پر پتہ چلے گا۔ جب سب کچھ کاونٹر پر پتہ چلے گا تو ہیلپ لائن رکھنے کا فائدہ؟
@SaboohSyed@Marriyum_A@AounSahi گریٹ @Marriyum_A اینڈ @AounSahi اگر اس طرح سے پی ٹی وی پر تاریخی رپورٹس اور ڈاکومنٹری پیش کی جاتی رہیں۔، تو پرائیویٹ چینلز کے بیہودہ ڈراموں اور پروڈکشن سے تھکی عوام دوبارہ پی ٹی وی کی طرف راغب ہو جائے گی،
PTVکی جانب سے پہلی بار ورچوئل ٹیکنالوجی کااستعمال کرتے ہوئے تاریخی واقعات کوخوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔پی ٹی وی کے ایم ڈی سہیل خان،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب اورڈائریکٹر نیوز وکرنٹ افیئرزعون ساہی مبارکباد کے مستحق ہیں۔@Marriyum_A@AounSahi
عون ساہی کی تعیناتی پر شور کرنے والے سوچیں کہ 1940 میں پی ٹی وی ہوتا اور عون ساہی اس کے ہیڈ آف نیوز ہوتے تو آپ کو اس وقت بھی براہ راست کوریج دیکھنے کو مل سکتی تھی۔۔ وما توفیقی الا باللہ
اگر حقیقی صحافیوں کو کام کرنے دیا جائے تو PTVپہ بھی جدت دیکھنے کو ملتی ہے۔PTV پہ پہلی بار 23 مارچ کی نشریات ورچوئل ٹیکنالوجی کی مدد سے نشر کی گئیں۔عون ساہی کے ساتھ مریم اورنگزیب بھی داد کی مستحق ہیں جنہوں نے شدید دباو کے باوجود عون کو کام کرنے سے نہ روکا اور نتیجہ سب کے سامنے ہے
نوجوان نسل کو کتابوں کے ساتھ ساتھ 23 مارچ اور تحریک پاکستان سے متعلق اس طرح کی ویڈیو کے ذریعے تاریخ سے روشناس کروانا چاھئے ۔
ایم ڈی پی ڈی وی سہیل علی خان عون ساھی اور وزارت اطلاعات کی عمدہ پیشکش۔
@Marriyum_A
With an apology with those sports anchors who criticise @iMRizwanPak well-done #Rizwan u have given an answer with your bat and positive attitude keep rocking #PSL08#PSL23@MultanSultans