@saqibbashir156 Hahaha lo ge Saqib bhai ap Bhi personal Hu gai, question Tu thek uthaya hy k kis k kehny per "establishment" k numainda Naqvi SB sy mulaqat Hoi , Jawab nai Tu personal attacks 🤣🤣🤣
Professor Nuri Çalışkan of Istanbul University, explained to me a famous saying: ‘The blessed Qur’an was revealed in Mecca, recited in Egypt, and beautifully calligraphed in Turkey.”
“زنجیروں میں جکڑی“ صحافت بلوچستان میں دم توڑ رہی ہے، بلوچستان کے صحافی سروں کی فصل کٹانے کے باوجود مشکل حالات میں کام کر رہے تھے لیکن اب تمام ٹی وی چینلز نے دفاتر بند کرکے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ اب تک تقریبا 13 میڈیا ہاؤسز کوئٹہ میں اپنے دفاتر بند کر چکے ہیں لیکن بلوچستان اور وفاقی حکومت خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ پی ایف یو جے مطالبہ کرتی ہے کہ کوئٹہ میں بند کئے گئے میڈیا ہاؤسز کے بیورو دفاتر دوبارہ کھولے جائیں اور ملازمین کو بحال کیا جائے۔
#PFUJ #RIUJ
ان صاحب نے آج 100 سے زائد بالز فیس کی جبکہ 50 سے اوپر رنز بھی دیے
اب انکو ٹیم میں لانے والے فلاسفر خوب داد دیں گیں
موصوف نے آخری وکٹ پانچ میچز پہلے لی تھی تاہم اس سے انکو فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ بڑی پرچہ ہیں
راولپنڈی تھانہ وارث خان کے علاقے میں ایک کمسن بچی جودوکان پر کچھ لینے گئی
جس کےساتھ انسانی شکل میں چھپے درندے نےنازیبا حرکات کی
CCTV
نے اس غلیظ انسان کا پردہ فاش کردیا
اب @RwpPolice پر لازم ہے کہ اسکا سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے
@MaryamNSharif@HamdaniPSP@FAHDBASHIR1@kasif15
ہمارے ہاں وہ صحافتی ایلیٹ بھی پائی جاتی ہے جو پارٹی ترجمانوں سے زیادہ سیاسی جماعتوں کا دفاع اور مخالف جماعت پر تنقید کرتے ہیں اور جوابی ٹویٹس کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دے دیتے ہیں__کبھی کہتے ہیں تنظیم کچھ نہیں کر رہی
بھئی کسی کے ذاتی ویوز کا دفاع RIUJ کی ذمہ داری کیسے ہو گئی؟