رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
کم نسلو کی بغیرتی ؤ بے شرمی دیکھ کر ۔مزید انکا شجرہ نسب کا حال دکھانے کے لئیے دل چاہتا ہے کہ کے لالا کی تصویر بار بار شئیر کرتا رہو ۔
بلکے میں تو کہونگا ۔
#تن_کے_رکھو_لالا_جی 😉
#Love_you_lala@im_afridi
Thats The Power Of Team @MaryamNSharif
ن لیگ آج ناقبل تسخیر ہو چکی ہے
اس میں ریڑھ کی ہڈی کا قردار مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم ہے جو پارٹی اور میاں صاحب کا بیانیہ عوام میں بہتر انداز سے سامنے لاتی ہے
#بیانیہ_صرف_نواز_کا
مریم باجی ہم آپ کو پاکستان مسلم لیگ نون کی نام صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ پارٹی کو قائد کے وژن کے مطابق لے کر آگے چلیں گی
@MaryamNSharif
حالات نے ایک اور بے نظیر کو جنم دیا ہے
اللہ پاک والد کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے
آمین
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کا مرکزی نائب صدر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#بیانیہ_صرف_نواز_کا
الحمداللہ، پارٹی قائدین کے اعتماد کا بے حد شکریہ، یہ اہم ترین ذمہ داری ان تھک محنت کی متقاضی ہے،آپ سب کی دعاؤں کی طلب گار رہوں گی، سب سے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ مریم نواز صاحبہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے
نوازشریف کسی جرم کی سزا نہیں بلکہ عوام کی آواز بننے کی سزا بھگت رہا ہے
نوازشریف کی قربانیاں جتنی سخت ہیں انکا پھل بھی اتنا ہی میٹھا ہوگا اور یہ پھل قوم کی آنے والی نسلوں کے لئیے ہے
میں ایک بار پھر کہتی ہوں کہ نوازشریف انشاءاللہ آپ کا سر جھکنے نہیں دیگا
یہ جدوجہد آپ کے لیئے ہے
پاکستان مسلم لیگ ن کی ببر شیرنی عظمٰی بخاری کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
@MaryamNSharif@AzmaBokhari#PMLN