ڈرا @AmbreenPTI1 کی پوسٹ کو پڑھیں اوروڈیوز دیکھیں کہ نواز بھگوڑےکی منشاء سےھی تحریک عدم اعتماد لائ گئ نا صرف مرکزمیں بلکہ پنجاب میں بھی۔اب کیسےسیاسی شہید بنیں گے۔
#اب_سازش_نہیں_چلے_گی
عوام کےسوچنے کےلۓاتنا ھی کافی ھے کہ پنجاب میں تمام فلاحی کام شروع ھوگئےجو فاشسٹ نےبند کۓتھے۔
آج ذرا اس بات کا پوسٹ مارٹم ہو جانا چاہیئے جو کچھ ن لیگی صحافی ماحول طنا رہے ہیں تحریک عدم اعتماد میں نواز شریف کی مرضی شامل نہیں تھی، اس تھریڈ میں آپ سب حقائق کے ساتھ جان جائیں گے کہ عدم اعتماد نواز شریف کی مرضی سے لائی گئی
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خان کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
@ARYSabirShakir فسطائیت جب اقتدار میں ھوتوسوچ کیسےٹھیک ھو گی؟ عدلیہ کےپر کاٹ دیئےاوپر سےمراعات ایسی دےدیں کہ زباں بندی؟پولیس فوج ایسی کہ عوام پر ظلم کرنےکےلۓکہہ دیا تو"یس سر"اور لاکھوں ان سب کے رشتہ دار انکے سپورٹر۔ سرکاری ملازم E&D Rules1973کےتحت غلام۔ بزنس مین انہی سب کی غلامی سےچلتاھے؟ 🤔
@Safinakhan آپ نے پاکستان آ کر جو گل کھلاۓ اور لندن جاکر پہلے شہزاد اکبر کو "مجھے کیوں نکالا" کہا آج rapid response وڈیو کلپ کی شکل میں موجود۔ اب آپ بھی کہا کی پری بن جائیں کہتی پھریں "مجھے کیوں نکالا". سوچیں، سمجھیں اور منافقت سےباھر نکلیں اور قوم کو حق دلوانےکاساتھ دیں۔ دولت کی ہوس چھوڑیں۔
@Parizaad_reborn اگر یہ سچ ھے کہ پاک فوج نے پولیس والوں کو شہید کیا ھے تو اب لازم ھے کہ گولی کا جواب گولی سے دیا جاۓ۔ جہاں سے بھی یہ گزریں انکا محاسبہ کیا جاۓ۔
@Rabbia223344 جن پر قوم کی اکثریت کو اعتماد ھے ان میں سے اکثریت ملک سے باہر ھے اور جو پاکستان میں ہیں ان پر گھیرا تنگ کیا جا رھا ھے۔اور ایک شہید ھو چکا۔ اب کیا ھمیں سفینہ خان پر اعتماد کرنا پڑے گاجوکل مجھے کیوں نکالا شہزاد اکبر کو کہہ رھی تھی آج کشمیریوں نےاسےنکال دیا؟
https://t.co/OUHYQj1aaO
@Waqarkhan کل مائیک لۓایک سوال شہزاد اکبر سےکررھی کہ کشمیر احتجاج سےنکال دیاگیا توجواب ملا کہ میں توآپ سےملنے آیا ھوں۔ وھاں کوئی پروف نہی تھا یہاں تو نکالےجانےکا پروف موجود ھے@Safinakhan . غلط ھوا لیکن اب آپ کہتی پھریں"مجھےکیوں نکالا؟ اب بھی وقت ھےمنافقت کوچھوڑنےکا۔قتل عام ھوا راولاکوٹ میں
@Safinakhan جب شہزاد اکبر نے کہا کہ آپ کے لۓ تو ان کو رہنا چاہیئے تھا۔ ویسے جو ٹائٹل قوم کو چیخ چیخ کر بتایا نواز شریف نے وہ ٹائٹل انہی کے گلے میں رہنے دیں۔ کشمیر میں بھی عوام کو کہہ رھے تھے مجھے کیوں نکالا۔۔۔۔ ماں بیچارہ بھی مرگئ کیونکہ ان سے بھی پوچھ لیا تھا مجھے کیوں نکالا؟ نواز آرھا لںدن
@azaad_urdu الیکشن اتنے شفاف ھوۓ ہیں کشمیر میں کہ عوام اپنے گھروں سے باھر سڑکوں پر موجود ھے۔ یہ اتنی بڑی تعداد ھے جتنے ووٹ خبیث جن کو جتوایا گیا ھے ان سے بھی زیادہ ھے۔ ایک کنجر کہہ رھا تھا ہزار بندہ مار دو حالات ٹھیک ھو جائینگے۔دوسرا یہی ھےکہ عوام ہراس شخص کوقتل کرےجو گولی چلاۓ۔ یہی علاج ھے۔
@javdanhussain@TTAP_OFFICIAL@NaveedK23456388 شیطان ۔۔۔۔۔ یہ واحد ھے جو اللہ سے کۓ گۓ وعدے پر عمل پیرا ھے۔ اور جن کے لۓ اللہ نے آدم کو سجدہ فرشتوں سے کروا کر اشرف المخلوقات بنایا وہ آج اللہ کا رستہ چھوڑ کر شیطان کے راستےپر گامزن ہیں۔ کلمہ پڑھتے ہیں اور عمل میں شیطان ہیں اور وھی پاکستان پر قابض ہیں۔ نمرود، فرعون یزید حکومت 😡
@Jutt_G804@Safinakhan سفینہ خان محب وطن ھےبالکل ویسےھی جیسےجرنیل ریٹائرمنٹ کےبعد پیادیس سدھارجاتےہیں۔یہ آج پاکستان میں بلائ گئ ہیں،بھاری رقوم دےکر واپس برطانیہ بھیج دی جائینگی۔چلیں پاکستان آ کریہ توثابت کردیا کہ یہ بھی مریم برگیڈکاحصہ ہیں۔ شاید "وہ"والی تمام وڈیوزجو مریم، نواز دیکھتےہیں اس کےپاس ھوں؟
@shafqatmm1@BarristerGohar گوہر صاحب نے کمنٹ سیکشن بھی بند کیا ھوا ھے۔ جب تمام حلقوں سے رپورٹ مل گئ کہ کلین سویپ کر دیا تحریک انصاف نے تو وکٹری سپیچ بنتی ھے۔
@Aadiiroy2 جس نے بھی یہ وڈیو بنائی ھے اللہ اس کی حفاظت فرماۓ۔ افسوس یہ ھے کہ اسی کلچر کو پروموٹ کرنے والی حکومت ھے کیونکہ یہ دھندہ ھے پر گندہ ھے۔ کچھ بھاگ گۓ ملک سے اور جو بچ گۓ انہیں یہ موج دکھا کر بے حسی کیا جا رھا ھے۔
@zeshmohmand APF
کا مطلب applied for 023. نمبر سبز کلر کی پلیٹ پر۔ اول تو یہ ملنا ھی نہی کیونکہ یہ کسی بھی "نوگو ایریا"میں گھس جاۓ گا۔ اس کو معلوم تھا کہ ایک کار پیچھے لگی ھوئی ھے اس لۓ بجھاتا رھا۔ بس غلطی یہ ھوئی کہ انہی کے پیٹی بھائیوں کو بتانے رک گۓ اور اس کو بھاگنے کا موقع مل گیا۔
@CyberTshr@Tesla@Tesla_AI@elonmusk@aelluswamy@edgecase411@wholemars@CyberTshr dear either I have no value. I am old but like such natural carving beauty by ancient Chinese. A big WOW. I want to see China with my open eyes. The Great Wall of China, ancient Temples. Mao Zedong efforts for People's Republic of China.
@HumanitycomseF@tariqmateen اب یہ بھی سوچنا ھو گا کہ @PTIofficial کے کون سے MPAاور MNA, سینیٹرز کو اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کے الیکشنز کی کمپین کرنے کی اجازت دی۔ کیونکہ کچھ وڈیوز گردش کر رھی ہیں کہ انہیں کمپین کے لۓ نہی جانے دیا جیسا کہ پنجھوتہ، سلمان وغیرہ۔ اب شاہد خٹک پہلے کیسے پہنچ گیا؟
@StatVigil Bajrang dal ne AISA phelaya he. Love jihad koi NAHI hota Islam MN. Hindu religion MN aik marriage ki ijazat he to ladies Kahan jain gi? Doosra ager Muslim larka do Saal se mil Raha BAAT ker Raha to iss Hindu larky ke maan baap ko Marna chaheye k ankh kaisay bnd karay rakhi?