خواجہ آصف کا اقامہ ناجائز اور عُمر ایوب کا اقامہ جائز ؟
شرم آنی چاہیئے بدمست دماغی مریض کو، ذہنی امراض کی ادویات کا اثر زیادہ تر انکا دماغ خراب ہی رکھتا ہے۔
لیں جی علی امین گنڈا پور ایک ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا بنک اف آزاد کشمیر میں خالد خان نامی شخص کو اپنی سفارش پر وائس پریزیڈنٹ بنوایا بعد میں تصدیق کرنے پر معلوم ہوا اسکے تمام کاغذات ڈگریاں جعلی ہیں۔۔۔۔
بنوں امن مارچ جب سٹیڈیم کی طرف جا رہا تھا تو ptm اور pti کے 100 سے 300 نوجوان زبردستی کینٹ ایریا میں گھس گئے جہاں چند دن پہلے دہشتگردوں نے خودکش حملہ کیا تھا یہ لوگ منصوبہ بندی سے گھسے اور لوٹ مار کی فائرنگ کی پھر یہ سانحہ ہو گیا۔ عبدالقیوم صدیقی اور حماد حسن
“جسٹس اطہر من اللہ جو آج اتنا نظریاتی بنا ہوا ہے، یہ فیض حمید کا بغل بچہ تھا”
ایک حاضر سپریم کورٹ کے معزز جج پہ، کرنیل صاب کے ب��ل بچے کا اتنا بڑا الزام!
اس منافق اعظم کو اللہ تعالی نے سب کے سامنے ایکسپوز کردیا ہے. بغضِ عمران میں مبتلا ہوکے اس نے بھی اپنی ساکھ تباہ کرلی۔
@HasnaatMalik @saqibbashir156 @Jaferii
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
عمران خان کے وزیر رزاق داود کے پاور پلانٹ کا معاہدہ 2021 میں ختم ہونا تھا جو اس نے اپنی ہی حکومت سے معاہدہ کی مدت 10 سال بڑھا کر 2031 تک کروا لی اور کیپسٹی چارجز کی مد میں اربوں روپے غریب عوام کے بجلی بلوں سے وصول کر رہا ہے۔ سعید چوہدری
سر یہی تو میرا سوال ہے کہ کیسے؟
بارہا بتایا کہ صرف گوادر جاتے ہوئے 10 بار ہم نے اپنا شناختی کارڈ دکھایا
کوئ چھوٹی سی بوتل میں تو تیل نہ آتا ہوگا گاڑیوں کی لمبی لائنز ہوتی ہیں
کیسے ؟
کیسے؟
میرے دماغ کی دہی بن چکی ہے سوچ سوچ کر
🛑فواد چودھری کےاس بیان پر آپ کیا تبصرہ کریں گے کہ
2018 کا الیکشن ٹول مینیج تھا،مسلم لیگ ن کا 2/3 اکثریت کامینڈیٹ چوری کیا گیا تھا؟🖐️
🐶
@CMShehbaz@PTIofficial@Shahzad_IQBALpk
افغانستان کے بارڈر 5 مزید ملکوں،تاجکستان،ازبکستان، ترکمانستان،ایران اور چائنہ کے ساتھ لگتے ہیں لیکن وہاں تو وہ پاسپورٹ اور ویزے کے بغیر نہیں جاسکتے لیکن افغانیوں کو پاکستان تذکرے اور شناختی کارڈ پر آنا ہے۔
بڑی خبر 🚨
عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے پر امن احتجاج کرنے کا اعتراف کر لیا !!!
میں نے کہا تھا اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پر امن اختجاج کریں، میں نے کبھی کسی کو توڑ پھوڑ اور پرتشدد مظاہروں کی اجازت نہیں دی، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
سانحہ نو مئی کو ایک انتشاری ٹولے نے کہا ہمیں روکا کیوں نہیں گیا گولی مار دینی چائیے تھی اب وہی ٹولہ کہہ رہا ہے بنوں والوں کو روکا کیوں ہیں ؟ ہم نے گولیاں چلانی ہوتی تو یوں گودام سی آٹے چینی کے تھیلے لے جانے دیتے؟ آپ لوگ ہماری نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھا رھے ہیں۔۔۔
DGISPR
صابر بھائی یہ چند ماہ پہلے اسلام آباد کراچی کمپنی کے نزدیک مظاہرہ ہوا تھا یہ تصویر وہاں کی ہے۔ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں پسنجر بسیں کہاں سے آگئی؟ کبھی تو انفارمیشن پھیلانے سے پہلے ویریفائی کرلیا کریں۔
افغانستان کے ساتھ چھ ملکوں کے بارڈر لگتے ہیں پانچ مُلکوں میں یہ قانونی طور پر داخل ہوتے اور ہمارے ہاں شناختی کارڈ دکھا کر آ جاتے ہیں جب ایکشن لینے کی بات کرتے ہیں تو سیاسی لوگ کھڑے ہو جاتے ہیں اس طرح کیسے دہشتگردی پر قابو پائیں گے ؟ DGISPR