It’s been more than 20 hours and not a word of condemnation from Imran Khan over his party workers’ hooliganism at Masjid-e-Nabvi. Shows he condones and encourages this shameless behaviour
جو کل مدینے میں گرفتار ہوئے ہیں ان کی زندگیاں تباہ ہوجائیں گی۔ حیرت ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے لیڈران جنہوں نے انہیں ان حرکتوں پر اکسایا اب اس واقعے سے لاتعلقی کااظہار کررہے ہیں۔ کارکنوں کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دینے کی اس سے بدتر مثال ممکن نہیں۔
مسجد نبوی کی بے حرمتی: اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے نے پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔
ان افراد کو قواعد کی خلاف ورزی اور مقامات مقدسہ کی بے توقیری پر گرفتار کیا گیا ہے۔
Prophet (PBUH) said that before the arrival of Dajjal, some small Dajjals will come who will trample the sanctity of our Holy Mosques.
I have no doubt that Imran Khan Niazi is an incarnation of Dajjal himself, after what pti supporters did in Masjid-al-Nabawi today! Shameful 🖐🏽