خالد خورشید جیسا دلیر انسان میں نے نہیں دیکھا ،،
خالد خورشید بھائی کے لئے آواز اٹھائیں پلیز ۔۔۔
سپ اس کے دشمن بنے ہوئے تھے ،
اللہ پاک بھائی کی حفاظت فرمائے آمین 🙏
بریکنگ نیوز 🚨گورنر سندھ نہال ہاشمی کا دھماکہ 🔥🔥
پاک فوج ایک انچ زمین آج تک نہیں لے سکی، دشمن سے یہ ایف 16 ایٹم بم دکھانے کے ہیں۔ انہوں نے ہمیں لوٹ کھایا ہے، انکا ہم حساب لیں گے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کو آرمی چیف محسن نقوی نے لگوایا ۔ شہباز گل نے نیا کٹھہ کھول دیا ۔🔥🔥🛑
جو لوگ محسن نقوی کو پہلے سے جانتے ہیں ۔ اُن کو پتا ہے, کہ محسن نقوی پہلے دنیا کی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا ۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کو محسن نقوی نے عاصم منیر کی ضمانت دی ۔ پھر عاصم منیر آرمی چیف لگے ۔ اُس کے بعد محسن نقوی نے زرداری اور شریفوں سے ڈیل کی ۔ عاصم منیر, محسن نقوی کو رپورٹ کرتا ہے ۔ شہبازگل 🚨🚨🔥
آفریدی قوم کا سخت فیصلہ!
آخر کب تک ظلم برداشت کیا جائے گا؟ جب صبر کی تمام حدیں پار ہو جائیں تو قومیں اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑی ہوتی ہیں۔ کیا اب آفریدی قوم بھی بندوق اٹھانے پر مجبور ہو جائے گی 💔
بریکنگ نیوز 🚨مزاحمت زندہ آباد۔ پختون چھا گئے 🔥🔥
شدید مزاحمت کے بعد خیبر باڑہ چوک عوام کی کنٹرول میں آگیا، ہزاروں افراد سڑکوں پر، پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی، عوام نے پولیس والوں کی وردیاں اُتار کر جلادیں۔
🚨 پشاور یونیورسٹی سے اہم اعلان!
پشاور یونیورسٹی کی تمام طلبہ تنظیمیں اور سوسائٹیز ایک پیج پر متحد! ✊
گورنر راج کے خلاف بھرپور مزاحمت ہوگی۔ طلبہ اپنے حقوق، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لیے متحد ہو کر آواز بلند کریں گے۔
اتحاد ہمارا عزم، آئین کی بالادستی ہمارا مطالبہ! 🔥
حرام خوروں نے صوبے کے وزیراعلیٰ کو ہی اغوا کر رکھا ہے! اب اس سے آگے کیا رہ گیا ہے؟ جس صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو ہی تحفظ حاصل نہ ہو، وہاں عام شہری کے حقوق کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟ یہ ایمرجنسی نہیں جرنیل کی کھلی بدمعاشی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کے اے آر وائی پر انٹرویو میں تہلکہ خیز بڑے انکشافات 🔥🔥
آئین جرنیل توڑتے ہیں اور نام ہمارا آجاتے ہے۔ گورنر راج اور ایمرجینسی نافذ کرنے کا فیصلہ ہمارا نہیں فیلڈ مارشل کا تھا۔ ہم اس پر راضی نہیں تھے۔ پھر صدر زرداری کو دھمکیاں دی گئیں کہ اگر تُم نے اس پر دستخط نہ کیے تو پھر تمہیں سندھ سے ہاتھ دھونا پڑے گا،نہروں کا پانی بھی چھین لیا جائے گا، صوبے بھی اپنے مرضی کے پھر ہم بنائیں گے۔ تمہارا حال وہی ہوگا جو ہم پی ٹی آئی کا کررہے ہیں اور جو پہلے بھٹو کے ساتھ کیا تھا۔ ہم مجبور تھے اس لیے پھر ہم نے ساتھ دیا۔
بڑے ظرف والا ہے
*سیاسی مخالف صحیح مگر آج تک تختی نہیں اتاری۔۔*
جب کے انکی لگائی ایمرجنسی میں پہلا کام پی ٹی آئی کے کئے ترقیاتی کاموں کی تختیاں اتار دی گئیں
جب کوئی جرم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تو نوجوانی میں 17 سال کی عمر سے آغاز کرتا ہے جبکہ عمران خان پر پہلا ایف ائی آر 71 سال کی عمرا میں ہوا۔
یہ ایک منفرد کیس ہے کیونکہ 71 سال سے پہلے عمران خان کا کوئی کریمینل ریکارڈ نہیں
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🔥