بلوچستان اور کوئٹہ میں 19 تاریخ تک شدید بارشوں کا امکان ہے مختلف علاقوں میں بڑی تباہیاں ہونگی اگر یہی حالات رہے
اللہ رحم کرے بلوچستان کے لوگوں پر
#Quetta#Balochistan
پاکستان تربت میں پاک فوج نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے عزائم کو خاک میں ملا دیا اور چاروں دہشت گرد مارے گئے اب صرف سیکیورٹی کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
#Turbat#Quetta#Pakistan
کوئٹہ کے عوامی حلقوں کا شدید ردے عمل کہا ہے نہ گیس ہے نہ بجلی کوئٹہ کے عوام کو سٹون ایج میں پہنچا دیا گیا ہے پتھر کے زمانے میں لوگ لکڑیاں لا کر جلا کر کھانے پکھا رہے ہیں کوئٹہ کے عوام پر حد کردی گیی ہے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سخت سردی میں اور گیس نہ ہونا۔
#Quetta@QESCO_Offical
چمن۔
یہ لوگ ان ہزاروں لوگوں میں سے ہیں جو صبح سے شام تک باڈر پر خوار ہوتے ہوئے ھزار یا پانج سو روپے کما کر گزارہ کرتے ہیں حکومت وقت کو انکی حالت زار پر رحم کرنا چاہئے۔
#Quetta#chaman