@FraooqY99232 22 بڑے اپریشن اور سینکڑوں چھوٹے چھوٹے اپریشن کس نے کئے۔ اور اپریشن کے بعد وزیرستان کا ایک گھر بھی صحیح سلامت نہیں رہا۔ لیکن پھر بھی دہشتگرد ختم کیوں نہیں ہوتے۔ کیونکہ پنجاب کی پالیسی ہی ایسی ہے۔
@GFarooqi پی ڈی ایم کے قافلے پر بھی دہشتگر۔دوں نے کوئی حملہ نہیں کیا تھا۔ یعنی وہ بھی۔ ھھھھ
۔
80000 ھزار پختون شہید ہونے کے باوجود آپ لوگوں کی نفرت ٹھنڈی نہیں یوتی۔ اور مزید بھی یہی چاہتے ہیں کہ مارچ پر کیوں حملے نہیں ہوتے۔
@dakhattak@muzamil_45 پی ڈی ایم کے قافلے پر بھی کوئی حملہ نہیں ہوا ہے۔ آپ پر بھی کوئی حملہ نہیں ہوا ہے۔ تو اس کا مطلب یہ ہے۔ کہ آپ بھی دہشتگر۔دوں سے ملے ہوۓ ہیں کیا؟
@dakhattak مطلب 80000 ہزار پختون جو اس جنگ میں شہید ہوۓ ہیں۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ اور بھی وزیرستان کے لوگ کیوں شہید نہیں ہوتے۔
دا خٹک قوم نام دے او شرماولو
بغیریتی کی انتہا…
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔ https://t.co/h6QS1N91fM