तहकीकी खबर ऐ आ रही है कि सऊदी हुकुमत ने जो पीबन्दी लगाई है वह पांच लिटर जम जम के कन्टीनर के अलावा इजाफी कोई लिक्वीड व गैरा लाने पर पाबन्दी रहेगी बाकी पांच लिटर जम जम की बाटल जाईरीन ला सकेगे उस पर कोई पाबन्दी नहीं
حضرت مولانا شیخ عبدالحکیم صاحب چیف جسٹس مارت اسلامیہ افغانستان کے۔نہ ھٹوبچوکی صدائیں۔نہ ھماھمی کاشورشرا بہ۔اورنہ ہی سیکیورٹی کے نام پر لاؤلشکر۔نہ آگے پیچھے گاڑیوں کاٹولہ۔اورنہ کوئی قافلہ۔نہ کوئی توپ وتفنگ کی گہن گرج۔اسلاف کیطرح نہایت سادگی کیساتھ تن تنہا عید کی خریداری کررہے ہیں
جب تک اس امت مسلمہ نے اپنی مسجد کے اماموں اور علماء کو حقیقتا امام اور عالم سمجھا تب تک دوسری قومیں اس امت کی غلام رہی جب امت نے اماموں اور علماء کو غلام سمجھنا شروع کیا تو دوسری قوموں نے اسے غلام بنا لیا۔
ملک میں جاری انتخابات کے نتائج عنقریب آنے والے ھیں ، تمام حضرات کو دعاؤں کا اھتمام کرنا چاھئے ، باری تعالی قوم و ملت اور وطن کے لئے مفید اور بہتر ثابت ھونے والے طبقےکو حکمرانی نصیب فرمائیں اورھمارےگناھوں کی وجہ سےظالم بےرحم اورنفرتی ذھن کے حامل حکمراں ٹولےکوھم پر مسلط نہ فرمائیں
ہمارے کئی ملکوں کے ساتھ یہ ہوا کسی نے افف تک نہیں کی، آج روس اور یوکرین کی جنگ پہ اتنا واویلا کیوں۔ دیکھنا ابھی اس نام نہاد اقوام متحدہ کوانسانیت یاد آجائے گی کشمیر شام فلسطین میں تو انسان نہیں جانور رہتے ہیں، وہ جئے یا مریں ان بے غیرتوں کو کوئی پروا نہیں۔
یورپ و امریکہ انسانیت کی دہائی کر روس سے جنگ بندی کی اپیل کر رہے ہیں، شام عراق لیبیا یمن اور فلسطین پر برستے بموں سے ان کی انسانیت کیوں نہیں جاگتی؟ ان دونوں کی بے چینی سے مسلم ممالک کو سبق لینا چاہیے کہ وہ اپنے ہم مشرب کو بچانے کے لیے کیسے کوشاں ہیں آخر ہم میں وہ حمیت کیوں نہیں؟
ریٹوئیٹ کرنے کےساتھ ساتھ کمینٹ باکس میں صحیح جواب دینے والے احباب کو پرموٹ اور فالو بیک دیا جائیگا..
Prophet Muhammad(ﷺ) had... sons.?
حضور نبی اکرمﷺ کے کُل کتنے بیٹے تھے.؟
وہ پہلے شہید کون ہیں جن کی نماز جنازہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پڑھائی؟
ٹویٹ کو لائک, ریٹویٹ اور جواب کمنٹ میں دیں.
جو ممبرز اس شرط پر پورا اتریں گے اور درست جواب دیں گے ان پہلے پانچ ممبرز کو پروموٹ کیا جائے گا.
#TeamMAS