اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
کورکمانڈر ہاؤس پر حملے کے وقت آئی جی اور پنجاب پولیس کہاں تھی یہ سب تماشا دیکھ رہے تھے، اصل قصور وار محسن نقوی ہیں سزا تو ان کو ملنی چاہئے، حکومت نے جان بوجھ کر سرکاری اور فوجی تنصیبات کو بچانے کی کوشش نہیں کی، 9 مئی کے واقعات کی صاف اور شفاف انکوائری ہوئی توان میں حکومت کا خفیہ ہاتھ بے نقاب ہو جائے گا۔
Prominent TV Anchor/Vlogger, Imran Riaz Khan's arrest from an Airport, Police making stupid claims that they don't know where he is? People suspecting that he is with ISI in Lahore and widespread rumors that he is seriously injured & comatose is very very disturbing! https://t.co/llPBg1GAL5 via @YouTube
چوری کی بات کرتی ہیں آپ نے تو ڈاکے ڈالیں ہیں،جتنے کا آپکا بیگ،گھڑی و جوتے ہیں نہ اس میں ہزاروں گھروں میں راشن ڈل سکتا ہے۔کب تک عوام کو چونا لگاتے رہیں گے آپ لوگ؟کیا آپکا ضمیر کبھی آپکو جگاتا نہیں ہے؟کیا آپکو کبھی خداکا خوف نہیں آتا؟اس دنیاکا مال ودولت ساری شان وشوکت یہیں رہ جانی۔
آپ جیسے ڈاکو کو رہا کر کے اس سے بھی زیادہ خوشی ہوئی۔ کھائیں پییں گپیں لگائیں اور ریسٹ ہاوس میں جا کے آرام سے سو جائیں۔ 60 ارب کی چوری ہی تو کی ہے، پھر کیا ہوا! ہم ہیں نا !
Pakistan🇵🇰: Prominent Pakistani journalist @ImranRiazKhan has been abducted and is being illegally detained by the intelligence agency ISI, under the jurisdiction of Brigadier Rashid Naseer as per the confirmed reports.
Unconfirmed reports of torture have also been seen.
@pressfreedom@hrw
سب عمران ریاض بھائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ حالات بالکل بھی ٹھیک نہیں ہیں۔ @MrsImranRiaz
وہ آپ کے لئے آواز اٹھاتا تھا، اب آپ کی باری ہے
#ReleaseImranRiazKhan