بھکاریوں پرانا پاکستان مبارک ہو
اس ٹوئٹ پر صرف وہ لوگ حاضری لگائیں جنہیں اپنے کپتا�� کی خوداری ایمانداری، غیرتمندی اور بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے، انہیں سلام پیش کرنا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج بروز اتوار، ۱۰ اپریل, رات ۹ بجے کلمہ چوک۔ کمالیہ او�� اللہ ہو چوک پیرمحل پر عمران خان سے اظہار یکجہتی کے پرامن احتجاج کیا جاۓ گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسلام کا سنہرا دور: ابن سینا یا ابو علی سینا، ارسطو کے بعد آنے والا ایک اور عظیم فلسفی
بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اقساط کو ہم رمضان کے مہینے میں دوبارہ پیش کر رہے ہیں۔
https://t.co/SHGTe1bdTH
مقبوضہ کشمیرمیں فوج کشی کی مذمت کیوں کی؟ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کےسابق سربراہ پرمقدمہ درج
مقدمہ دائرہونے پراُن کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے آکار پٹیل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خاف آواز اُٹھاتے آئے ہیں
#NewsUpdate
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد بلال ظفر کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے مسائل سننے کیلئے اردل روم کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی پی او بلال ظفر نے افسران و جوانوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے۔
@belalzafarPSP@OfficialDPRPP@rpogujranwala
BREAKING
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی درخواست عدالت میں دائر کی جاۓ۔
اب عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ مجرموں کے ساتھ ہیں یا قوم کے ساتھ؟
بہادر علی نوناری تحصیل آفیسر #کمالیہ میں کل کے جلسہ وزیر اعظم پاکستان @ImranKhanPTI کی آمدسےپہلے انتظامات اور خطاب کرتےہوئےضلع ڈی سی او ٹو ی ٹیک سنگھ اورتحصیل اسسٹنٹ کمشنرکمالیہ کی جانب سےبہادر علی نوناری سمیت تمام ایڈمنسٹریٹر کو زبردست انتظامات کرنے پر مبارکباد
#امربالمعروف