عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کو 76 دن گزر گئے۔ پی ڈی ایم حکومت کے پاس بس دو ہفتے ہی رہ گئے ہیں مجھے امید ہے کہ ناجائز حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی عمران بھائی کی جبری گمشدگی ختم ہوگی، تاریخ ان فاشسٹ حکمرانوں کو نسل یزید میں یاد رکھے گی۔ #ReleaseImranRiazKhan#ReleaeImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan #FreeImranRiaz
*_”کربلا میں دُنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی قُربانی دی گئی،_* *_اُس میں تمام مُسلمانوں کیلئے پیغام تھا کہ_*
*_راہِ حق پر ظالم کے سامنے سر کٹا تو سکتے ہیں، لیکن جُھکا نہیں سکتے۔“_*
*_چیئرمین عمران احمد خان نیازی_*
جو لفافہ عاصم @MoeedNj کے ساتھ بحث کر رہا تھا میں اسے صرف یہ کہنا چاہتی ہو کہ یہ و ڈیو دیکھو اور اپنے ضمیر کئ آنکھ کھولو مالکوں کو نہیں خدا کو جواب دینا سیکھو انسانی حقوق کی جتنی پامالی PDM کے دورے حکومت میں ہوۂی ہے آج سے پہلے کبھی نہیں ہوئی
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
مجھے ایک ایسے شخص کی جانب سے جوتوں کا ایک ڈبہ بھجوایا گیا جنہیں میں جانتا ہوں۔ یہ ان کے ڈرائیور کی جانب سے میری رہائش گاہ پر موصول کروایا گیا۔ دو روز بعد پولیس ڈرائیور کے گھر پہنچ گئی اور اس کے غریب اہلِ خانہ کو ڈراتے دھمکاتے ہوئے اسے اس بیان پر مجبور کرنے لگی کہ وہ میرے گھر منشیات کا ایک ڈبّہ چھوڑنے آیا تھا۔
جب (بطور حکمران) مجرم ایک ملک چلاتے ہیں تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ یہ اہم عہدوں پر بیٹھنے کی اہلیّت سے محروم مجرموں کو ہی نہیں لگاتے بلکہ قوم کو بھی یہ باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر کوئی ان کیطرح مجرم ہی ہے۔
اس سب سے مجرموں کے اس گروہ کے حواس پر چھائی مایوسی ظاہر ہوتی ہے کہ محض مجھے نااہل کروانے یا قید میں ڈالنے کیلئے یہ نہایت گہرائی میں گرنے کیلئے تیار اور آمادہ ہیں۔