تمام ٹی وی چینلز پر نظر آ رہا ہے کہ سرکاری وسائل استعمال ہورہے ہیں، جسٹس ڈوگر
ایک روپیہ سرکاری استعمال نہیں ہوا نہ ہو گا ؟لیکن 12 ارب کا طیارہ بچی کی گریجویشن پر نجی دورے پر لندن لے کر جانا سرکاری پیسے کا استعمال نہیں ؟
بغیریتی کی انتہا 🚩🚩
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔
کمال تقریر۔ 👏
میں چیلنج کرتا ہوں کہ آپ رانا ثناء اللہ کا موبائل لیں اسکا فرانزک کریں اس پر کالعدم تنظیموں کے نمبر نہ نکلیں تو جو چور کی سزا وہ میری سزا۔
شفیع جان
27 ستمبر کو اگر کسی نے گولی چلانی ہے تو چلا لے، اگر کسی نے نااہل کرنا ہے تو کر لے۔ ہم ہر حال میں مقابلہ کریں گے۔ عمران خان کے ناحق قید اور عوام کے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور 27 ستمبر کا اسلام آباد مارچ، ان شاء اللہ، ہو کر رہے گا۔
#27SeptemberMarch #IslamabadMarch #ShafiJanPTI
ایک دانا شخص نے ایک بار کہا تھا: ’’وہ میرے پیچھے نہیں آ رہے، وہ تمہارے پیچھے آ رہے ہیں، میں صرف ان کے راستے میں ہوں۔‘‘ تمام پاکستانیوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ 27 ستمبر کو باہر نکلیں اور احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
چار سال سے ”فیلڈ مارشل“ اور ڈی جی آئی ایس پی آر قوم کو بتا رہے ہیں کہ دہشت گرد فتنۃ الہندستان ہیں۔ اب آپ کی لائے ہوئے سلیکٹڈ وزیرِاعلیٰ نے تو بھارت کو کلین چٹ دے دی۔ قوم پوچھنا چاہتی ہے: آپ کی بات سچ ہے یا آپ کی لائے ہوئے مسلط شدہ جعلی وزیرِاعلیٰ کی؟- @ShafiJanPTI#ThiefMinister
یہ ہیں وہ ناپاک ججز جنہوں نے اپنے حلف سے غداری کی، وہ فیصلے دیے جس سے ملک و قوم کا نقصان ہوا، انھوں نے ریاست سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے وفاداری نبھائی
ملک میں جب بھی آئین و جمہوریت بحال ہوگی ان دونوں پر آرٹیکل 6 ضرور لگے گا
مطالبہ کریں 🚨
اس گھٹیا شخص نے عمران خان کو سزا یافتہ کہہ کر عدالت میں سہیل آفریدی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جو آج منظور ہوئی
پارٹی اور جنرل سیکرٹری سے درخواست ہے کہ اس کی نااہلی کے لئے فوری کارروائی کریں
@salmanAraja
کہتے ہیں مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہے ۔۔۔ جتنی تذلیل اس دور میں خواتین کی اور ماؤں کی اس پنجاب پولیس کے ذریعے کروائی گئی ہے شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا ہوا ہو
مریم نواز پر آرٹیکل 6 کا مطالبہ ۔۔۔۔کے پی کے تمام اراکین نے مریم نواز کے مودی چچا کو کلین چٹ دینے اور پختونوں کو دہشت گرد قرار دینے پر تمام اراکین کی غداری کے مقدمہ کی درخواست۔
آج چیف جسٹس نے سہیل آفریدی کا حلف نامہ عدالت میں پڑھ کر سنایا تو جواب میں وزیر قانون خیبر پختون خواہ نے چیف جسٹس ہائیکورٹ کا حلف ایوان کو سُنایا۔
اسے کہتے ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے 🔥
مبشر مقصود اعوان کی والدہ کو پولیس اہلکار دھکے مارتا ہوا بازو سے پکڑ کر گھسیٹتا ہوا کمرے سے نکال رہا ہے کہ ہمیں یہاں چوری کرنے دو
پنجاب میں ظلم کی بدترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں، پنجاب والو اپنی عزت کی خاطر نکلو !!
سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا
ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا
کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے