@The_Source_inc@RoymukhtarRoy امیر معاویہ رضی اللہ عنہ متنازعہ شخصیت ہر گز نہیں۔ وہ صحابی رسول کاتب وحی ہیں۔
شیعہ کے نزدیک تو ۳ خل��اء راشدین بھی متنازع ہیں۔
@MaidahMuhammad نہ کسی کے رقص پہ طنز کر نہ کسی کے غم کا مزاق اڑا...
جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ در حبیب ﷺ کی بات ہے
جسے چاہا اپنا بنا لیا
جسے چاہا در پہ بلا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
@soulat_pasha اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ وہ سلطنتِ مغلیہ کے حکمران تھے اور ��ُن کے دور میں سلطنت بہت وسیع تھی۔ اگر وہ حج کے لیے نکل جاتے تو کئی مہینوں بلکہ سال بھر کے لیے سلطنت بغیر بادشاہ کے رہ جاتی، جس سے امن و امان اور نظم و نسق بگڑنے کا خدشہ تھا۔ اس دور میں حج کا سفر لمبا اور خطرناک بھی