#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو@TeamiPians
"This is not Imran Khan's fight, this is every Pakistani's fight for their future."
Imran Khan
Final address before his arrest, August 5, 2023.
@Waqarkhan فوری طور پر اسکی شفاف تحقیقات کروائیں، جس پر ہمارے بلوچ عوام مطمئین ہوں نہ کہ کسی ادارے یا یکطرفہ اور جانبدارانہ انصاف کرنے والے ظالم قاضی۔
اور جو بھی قصوروار ہو اسکو بلوچ عوام کے ساتھ ملکر نیست و نابود کر دو۔ ہمارا دل رو رہا اپنے معصوم بھائیوں کا خون دیکھ کر۔
@irshad89767767@Waqarkhan فوری طور پر اسکی شفاف تحقیقات کروائیں، جس پر ہمارے بلوچ عوام مطمئین ہوں نہ کہ کسی ادارے یا یکطرفہ اور جانبدارانہ انصاف کرنے والے ظالم قاضی۔
اور جو بھی قصوروار ہو اسکو بلوچ عوام کے ساتھ ملکر نیست و نابود کر دو۔ ہمارا دل رو رہا اپنے معصوم بھائیوں کا خون دیکھ کر۔
@MaryamBalo71631@Waqarkhan فوری طور پر اسکی شفاف تحقیقات کروائیں، جس پر ہمارے بلوچ عوام مطمئین ہوں نہ کہ کسی ادارے یا یکطرفہ اور جانبدارانہ انصاف کرنے والے ظالم قاضی۔
اور جو بھی قصوروار ہو اسکو بلوچ عوام کے ساتھ ملکر نیست و نابود کر دو۔ ہمارا دل رو رہا اپنے معصوم بھائیوں کا خون دیکھ کر۔
@shzubairmandokh@Waqarkhan فوری طور پر اسکی شفاف تحقیقات کروائیں، جس پر ہمارے بلوچ عوام مطمئین ہوں نہ کہ کسی ادارے یا یکطرفہ اور جانبدارانہ انصاف کرنے والے ظالم قاضی۔
اور جو بھی قصوروار ہو اسکو بلوچ عوام کے ساتھ ملکر نیست و نابود کر دو۔ ہمارا دل رو رہا اپنے معصوم بھائیوں کا خون دیکھ کر۔
@Sofia_0071@Waqarkhan فوری طور پر اسکی شفاف تحقیقات کروائیں، جس پر ہمارے بلوچ عوام مطمئین ہوں نہ کہ کسی ادارے یا یکطرفہ اور جانبدارانہ انصاف کرنے والے ظالم قاضی۔
اور جو بھی قصوروار ہو اسکو بلوچ عوام کے ساتھ ملکر نیست و نابود کر دو۔ ہمارا دل رو رہا اپنے معصوم بھائیوں کا خون دیکھ کر۔
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں دیا جاتا، جب تک انہیں شفا ہسپتال میں اہل خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفٹ نہیں کیا جاتا، ہم بجٹ اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے اور اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند
رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں،ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے🙌
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
Bahesiat Pakistani mujhe is bat pr pehle b yaqeen tha k amrica ne hamare mulk k khilaf sazish ki pr ab confirm ho gya k apne mufad ki khatir usne apne chehlon ki mdad se hmare mulk k sath dushmani ki mulk ki awaam ki aksariat ko nazar andaz kia
Hm awam Amrica se nafrat krte hain
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے۔۔برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر کا بیان
بریکنگ نیوز 🚨
برطانوی حکومت سے بڑا مطالبہ کیا گیا🛑
اگر عمران خان کو ڈاکٹروں کی رسائی اور ملاقاتوں کا سلسلہ بحال نا کیا گئی تو, اور اگر پاکستان میں آزاد عدلیہ بحال نا کیا گیا,
تو پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں!!🛑
🚨عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا ہے کیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا،
اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے،
لارڈ ہینن کی گفتگو
" ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے۔۔"
برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر Baroness Chapman کا بیان
#FreeImranKhan
#ImranKhanNeedsProperCare
بریکنگ نیوز 🚨
سپورٹس کے سب بڑے چینل Sky sports پر عمران خان کے لیے لکھے خط کے بارے میں پوری دنیا کو بتایا جارہا ہے!!
دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں نے عمران خان کے علآج کا مطالبہ کیا جارہاہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
خوشحال گڑھ پل ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے تو براہِ مہربانی آپ نہ آۓ ہمیں بھی تکلیف نہ دیں اور اپنے آپ کو بھی تکلیف نہ دیں
اویس بخاری
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک