@wajih_sani@HarrisUsmani ایم کیو ایم پاکستان والوں کا 2016 کے بعد سے یہی وطیرہ ہے
ہر واقعے کے بعد طوائف کی طرح اپنی قیمت لگانے بیٹھ جاتے ہیں اپنے ریٹ بڑھاتے اور طے کرتے ہیں اور پھر اگلے سانحے یا بحران کا انتظار کرتے ہیں تاکہ ایک بار پھر اس سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں
کراچی کی تصویر ۔۔ عوام بدحال ۔۔
جعلی ایم کیو ایم PPP Chor Hai کے نعرے لگا کر پس پردہ اسی PPP کے ساتھ کرپشن کا مال باٹ رہی ہے۔۔۔
#LiftBanOnAltafHussain ہی اب واحد حل!
158 days have passed, and Former MPA Nisar Panhwar and my brother Mohsin Panhwar are still being kept in illegal detention without any reason. They have never been involved in any unlawful or wrong activity, yet they have been forcibly disappeared for over 5 months. This injustice is unbearable for our family.
We have only one appeal to the authorities: please release my father and brother immediately. They do not deserve this ظلم and suffering.
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
واسع جلیل کا ایم کیو ایم لندن میں شمولیت کا اعلان، 2017 میں ساتھ چھوڑنے کو مجبوری قرار دیتے ہوئے بانی اور کارکنان سے معافی مانگ کر بطور کارکن کام کرنے کا اعلان,
کہا کہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں ایم کیو ایم الطاف حسین اور الطاف حسین ہی ایم کیو ایم ہے
#ZarayeNews#WasayJalil
میں کافی عرصے سے بتاتا چلا آ رہا ہوں کہ کئی اہم نام واپس آنے والے ہیں۔ 24 فروری کو میں نے یہ خبر بریک کی تھی۔ بابر مرزا بھائی ایڈوکیٹ کے بعد واسع جلیل بھائی کی واپسی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے، اور مزید نام بھی آنے والے ہیں۔ لیکن ہماری بات کو کوئی دھیان ہی نہیں دے رہا
@NoumanRizvi76