آہ!! آپ کی یادوں کو لے کر پھر سے دسمبر آگیا علی رضا عابدی بھائی!!💔
کیسے بھول سکتے ہیں ۲۵ دسمبر کی وہ رات جب ظالموں نے کراچی کا بیٹا ہم سے چھین لیا تھا!!🥺💔
#MissYouSyedAliRazaAbidi
ایم کیو ایم پاکستان کےسینئر رہنما انیس احمد قائم خانی، شاکر بھائی اور سی او سی ممبران نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈیجیٹل میڈیا ممبر فاروق پٹیل کی والدہ کے انتقال پر انکے گھر جاکر تعزیت کی۔
@AnisMQM@allaboutmqm#MQMPakistan
متحد منظم مضبوط ایم کیو ایم پاکستان سے مخالفین کی نیندیں اڑ چکیں ایم کیو ایم پاکستان ہی مڈل کلاس لوئر مڈل کلاس غریب طبقے کی واحد نمائندہ جماعت ہے انشااللہ بہت جلد پاکستان ترقی کی منازل کی بلندیوں کو چھوئے گا
#MQMPakistan
سندھی ثقافت جي ڏهاڙي جي موقعي تي سڀني کي دل سان مبارڪون. اڄوڪو ڏينهن اسان جي تاريخ، تهذيب ۽ ثقافت جي خوبصورت رنگن کي جشن ملهائڻ جو آهي. اچو ته گڏجي پنهنجي ورثي کي مڃتا ڏينداسين ۽ امن ۽ محبت جو پيغام عام ڪنداسين. سڀني کي مبارڪون!
#FouziaHameed#SindhiCultureDay#Karachi#Sindh
حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کا قدم نہ صرف تعلیمی میدان میں ایک سنگ میل ہے بلکہ یہ نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی امید کی کرن ہے۔ یہ فیصلہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے انتہائی خوش آئند ثابت ہوگا۔
#hyduniversitybymqm
کل ایک افسوسناک واقعہ یو سی 43 سی ایریا لیاقت اباد ٹاؤن پی ایس 127 کے اندر رونما ہوا جس میں ہمارے علاقے کی نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گئے جن کا نام انس متین تھا اج تدفین کے بعد سپر مارکیٹ تھانے میں ہسپتال انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے ایس ایچ او سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے ان کی ایف ائی ار نہیں کاٹی اس کے بعد لوائقین نے علاقہ مکینوں کے ساتھ پرامن احتجاج انصاری میڈیکل کے سامنے شاہراہ لیاقت اباد پر کیا جوائنٹ ٹاؤن ارگنائزر عمر اسماعیل بھائی پی ایس 127 کے ایم پی اے معاز محبوب بھائی یو سی ارگنائزر جنید نظامی بھائی و اراکین نے یو سی کمیٹی نے لوائقین سے اظہار یکجہتی کی اور لواحقین کو لے کر علاقائی تھانے گئے اور ان کی ایپلیکیشن جمع کروائی ان کی مرضی کے مطابق اس کے بعد انس کے والد متین صاحب نے اپنی مکمل یقین دہانی کروائی کہ میں اس کاروائی سے مطمئن ہوں ایم پی اے معاذ محبوب بھائی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان لواحقین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوئی اور جو ان کی ممکن مدد ہو سکتی ہے اس کو کروانے کے لیے ہر وقت موجود ہے اس تمام کاروائی کے بعد احتجاجی مظاہرے میں شریک علاقہ مکین منتشر ہو گئے اور پرامن طریقے سے اپنے اپنے گھروں پر چلے گئے
لیاقت اباد ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا نے بلدیہ ڈسپنسری کورنگی نمبر 4 سیکٹر 35B کا دورہ کیا مینجمنٹ افیسر میڈم لبنی نے ڈسپنسری میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔ایم پی اے نجم مرزا نے ان مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر ٹاؤن ممبر محمد یوسف بھی موجود ۔
#NajamMirza#Korangi #PS94
#MQMPakistan
@KamalMQM
حیدرآباد میں یونیورسٹی کا قیام علم کی روشنی پھیلانے اور نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ یہ اقدام شہر کی ترقی اور تعلیمی میدان میں انقلاب کی نوید ہے۔
#HydUniversityByMQM
General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS),
“To us nothing is more Sacred than the Safety and Security of our people” COAS
#PakistanArmy#Pakistan#COAS#Islamabad#ISPR
*حکومت پاکستان پر براہِ راست حملہ آور ہونے کا مداوا پی ٹی آئی کبھی نہیں کر سکے گی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی*
*حکومت مخالف احتجاج اور شرپسندی کا حصہ نہ بننے پر کراچی کے پرامن اور محب وطن شہریوں کا شکریہ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی*
#DrKhalidMaqboolSiddqui
رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا نے حق پرست ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز سے کورنگی نمبر 2 سیکٹر 33F کے لئے نئی پانی کی لائن ڈالے جانے کے کام کا معائنہ کیا ۔ سیکٹر 33F کے علاقہ معززین کی جانب سے رکن اسمبلی نجم مرزا کا شکریہ ادا کیاگیا ۔اس موقع پر بلدیاتی ٹاؤن کمیٹی ، یو سی ذمہ داران اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد موجود ۔
#NajamMirza #Korangi #PS94
#MQMPakistan
@KamalMQM
سلطنت عمان کی 54 ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی پریس کلب (فوارہ چوک) پر پاکستان اور عمان کے پرچم لہرائے گئے۔ پریس کلب چوک کو رنگ برنگ کے برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔ اس موقع پر شاندار آٹش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ پاک عمان تعلقات پر پوری قوم کو فخر ہے۔ عمان نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا یہی وجہ ہے کہ آج پوری قوم سلطنت عمان کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔
رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور ٹاؤن آرگنائزر فیضان کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا، بلدیہ ٹاؤن کی25سے زائد برادریوں کے صدور اور کابینہ نے شرکت کی، حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی، عوامی مسائل کو تفصیلی سنا اور ان کے حل کیلیے کئے جانے والے عملی اقدامات پر روشنی ڈالی