The newly elected body of the PMS Officers Association took oath today. The oath was administered by veteran provincial civil servant Rai Manzoor Nasir.
@MaryamNSharif@CS_Punjab#GoodGovernance
فیصل آباد:قاضی فائزعیسی کی سی پی او کی سرزنش
کیا تحصیل کے سب سے بڑے پولیس آفیسر کا بیان ریکارڈ کیا ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال
ایس پی کو شامل تفتیش کیوں نہیں کیا گیا، قاضی فائز عیسی
آپ کےخیال میں درست تفتیش ہو رہی ہے؟، جسٹس قاضی فائز عیسی
کیا پولیس والے خود سے کہیں گے کہ ہم غفلت میں تھے، قاضی فائز عیسی
سر میرٹ پر تفتیش ہو گی ، سی پی او کا جواب
میرٹ کا کیا مطلب ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال
ایک دم جتھا آ جائے تو الگ بات ہےمگر اعلانات کر کے کہا جائے گھروں سے نکلو، آپ کو ان باتوں کا خیال نہیں آیا، قاضی فائز عیسی
کتنے بجے کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی کا سوال
سوا چھ بجے کا واقعہ ہے، سی پی او کا جواب
لوگ کہہ رہے ہیں چار بجے کے بعد کا واقعہ ہے، قاضی فائز عیسی
میں آپ سے الگ بات کر رہا ہوں آپ جواب کچھ اور دے رہے ہیں، قاضی فائز عیسی
آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے، قاضی فائز عیسی
یہاں کا ایس پی کہاں ہے وہ یہاں کیوں نہیں موجود، قاضی فائز عیسی
جو بیان ریکارڈ کروانا چاہتے ہیں ان کے بیان ریکارڈ کریں، قاضی فائز عیسی کی سی پی او کو ہدایت
آپ قانون کے مطابق چلیں، تفتیش کریں، قاضی فائز عیسی
یہاں کا اسسٹنٹ کمشنر کہاں پر ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی کا سوال
ان کو معطل کر دیا گیا ہے، سی پی او کا جواب
#PublicNews #NewsUpdates #FaisalabadIncident #JaranwalaIncident #QaziFaezIsa
Well Done NH&MP and FWO. Upon my request, immediate response was given and donkey was removed from M-2. Precious lives saved.
@mocspokesman#FWO@NHMPofficial
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی عنان قمر کی ہدایت پر فیصل آباد پارکنگ کمپنی نے الائیڈ ہسپتال کی پارکنگ کا چارج سنبھال لیا ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر/مینیجنگ ڈائریکٹر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کاشف رضا اعوان نے رات گئے ہسپتال کا دورہ
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@commissionerfsd@KashifAwanPMS
پاکستان میں بغاوت کے مقدمے درج کرنے کا رواج کیوں ہے؟
پاکستان نے فوجداری قوانین نوآبادیاتی نظام سے ماخوذ کیے ہیں۔ ہمارے پولیس، عدالتی ، سول سروس، فورسزز اور دوسرے پبلک ادارے برطانوی سامراجی نظام سے معکوس ہیں۔ ہمارا آئین اور طرز سیاست بھی انیس سو پینتیس کے آئین سے اخذ کیا گیا ہے۔
پاکستان کا وفاقی و پارلیمانی نظام بھی انیس سو پینتیس کے آئین سے اخذ شدہ ہے۔ نیز سول و فوجداری قوانین بھی نوآبادیاتی طرز انتظام رکھتے ہیں۔
برطانوی سامراجی دور میں ریاستی ادارے عوام کو رعایا کے طور پر کنٹرول کرتے تھے۔ کیونکہ مقامی لوگ غلام تھے، اس لیے انسانی حقوق ، آزادیاں اور قانونی تحفظ ناپید تھا۔ جب پاکستان آزاد ہوا تو انسانی حقوق ، شخصی آزادیاں ، قانون کی حکمرانی ، انصاف و مساوات پر مبنی نظام اور قوانین بنائے جانے تھے مگر ایسا نہ ہو سکا کیونکہ انگریزوں کی باقیات نے نظام کو نہ صرف جکڑ لیا بلکہ اپنے مفادات کے لیے اسکو بتدریج پروان چڑھایا۔
پاکستان کے تمام ریاستی اداروں اور نظام ( جو کہ ابھی تک کلونیل اور سامراجی ہے ) کے اندر ابھی بھی وہ ریاستی جبر شعوری ، اور لاشعوری طور پر قائم ہے۔ بلکہ یہ کہنا غیر مناسب نہ ہو گا کہ یہ ریاستی جبر ساختی طور پر اداروں اور انکو چلانے والوں کی گہری نفسیات میں ابھی تک قائم ہے، اس لیے انسانی حقوق ، آزادی رائے ، جمہور اور آئین کی بالادستی کو ابھی بھی بغاوت ہی گردانا جاتا ہے۔ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ جمہوری اور عوامی رویوں کو سیاست میں رائج کیا جائے اور یہ مشکل کام صرف عوام ہی اپنی طاقت سے انجام دے سکتی ہے۔
شروعات کے طور پر ریاستی اداروں کو اپنی Insecurities کو ختم کرنا چاہیئے اور طاقت کا محور صرف عوام کو بنانا جائے ۔ بغاوت کے مقدموں کا استعمال محب وطن افراد کو بھی اصلی بغاوت پر مجبور کر سکتا ہے۔ پاکستان ایک وفاق ہے اور بطور وفاقی ریاست تمام گروہوں کو ساتھ لیکر چلنا ناگزیر ہے۔ وفاقی ریاستوں کو طاقت کے بل بوتے پر نہیں چلایا جا سکتا ۔
میرا بطور سول سرونٹ جناب عمران خان صاحب کے نام سوال۔
سر، آپ مسلسل دس سالوں سے پوری قوم کو ایمانداری ، میرٹ اور شفافیت کا درس دے رہے ہیں۔ میں آپ سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ آپکا درس کہاں ہے؟
آپ کے بتائے ہوئے درس کو جتنا بزدار اور موجودہ پنجاب حکومت نے روندا ہے، اسکی مثال نہیں ملتی
شوگر ملز مافیا کا شیطانی کھیل شروع۔ بھلوال میں دو معصوموں کی موت۔ کیا عوام کے ٹیکس کی بنی سڑکوں کو تباہ کرنا، ان پہ مہینوں ٹرالیاں کھڑا رکھنا جرم نہیں؟ اگر بزنس کرنا ہے تو کیا انہیں اپنے یارڈ نہیں بنانے چاہئیں؟ حکومت کو اقدامات کرنے چاہئیں کہ گنا ٹرکوں میں جائے اور پرمٹ سسٹم ہو
Read this letter:
Having administrative federalism alongside fiscal & legislative federalism z essential.
Shedule IV of d constitution divides powers between Federation & Provinces; therefore, only relevant legislature, executive shall have authority over subjects & services.
One step forward, two steps back is the story of local governments in Pakistan.
I observe that it can't be made functional without constitutional gaurantees.
U might like to read it.
Fixing structural flaws of local governments https://t.co/gJNAVbj1aB via @GVS_News