جیسےحضرت عمرفاروق رضي الله تعالى عنه نےگستاخ کاسرتن سےجُداکردیاتھاویسےآپ چاہتےہیں ہرشخص کوہرگستاخ کومارنےکی اجازت دی جائےلیکن پہلےاس معاشرےمیں حضرت عمرسےلوگ توپیداکیجئے،حرمتِ رسول ﷺکےنام پرنکلنےوالے غریب بچےکےکیلےلوٹ سکتےہیں توکیایہ حرمتِ رسول ﷺکےنام پرجھوٹاالزام نہیں لگاسکتے؟؟
ٹیم سرعام خانیوال نےاحساس ٹرسٹ کے آپریشنل مینیجر جناب دانش صاحب سے ملاقات کی اور خانیوال میں ہینڈ پمپ لگانے سمیت مختلف امور پر گفتگو کی گئ ٹیم سرعام پاکستان کے لوگوں کی بہتری کے لیۓ کام کر رہی ہے... پاکستان زندہ باد
*ٹیم سرِعام پھالیہ* انفرادی طور پر بھی خدمتِ خلق میں پیش پیش. پھالیہ کے جانباز امتیاز نے آج حاملہ خاتون کو خون کا عطیہ پیش کیا.ماشاءاللہ ایک ننھی جان اس دنیا میں آئ.اللہ یہ خدمت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں.🇵🇰
@iqrarulhassan @WazimSyed
ٹیم سر عام اسلام آباد کی پریزیڈنٹ ایمن ملک کی ہدایت پر ٹیم سر عام راولپنڈی کے جانباز عثمان نے بلڈ کینسر کے مریض کو خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم سر عام راولپنڈی کے پریذیڈنٹ اور سینئر ممبر موجود تھے.
پاکستان زندہ باد💖💚
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan
*GO GREEN PLANTATION DRIVE BY TEAM SAREAAM GULSHAN IQBAL TOWN AT DIFF SCHOOLS*
Our members gave Awareness about plantation to the students & also conducted #MotivationalSession at schools to gave them awareness about How to make Better Pakistan with #TeamSareaam
سرِعام کی ٹیم کا جعلی نماٸندہ، سرِعام کی اصل ٹیم نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔۔
جعلی نماٸندہ سرِعام ٹیم بلوانے کے نام پر لوگوں سے پیسے وصول کرتا۔۔
دیکھیے مکمل پروگرام جمعہ شام سات بج کر تین منٹ پر صرف اور صرف اے آر واۓ نیوز پر۔۔
#TeamSareaam@iqrarulhassan
ٹیم سر عام اسلام آباد کی پریزیڈنٹ ایمن ملک کی ہدایت پر ٹیم سر عام راولپنڈی کے جانباز عثمان نے بلڈ کینسر کے مریض کو خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم سر عام راولپنڈی کے پریذیڈنٹ اور سینئر ممبر موجود تھے.
پاکستان زندہ باد💖💚
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان@iqrarulhassan @WazimSyed
*GO GREEN PLANTATION DRIVE BY TEAM SAREAAM GULSHAN IQBAL TOWN AT DIFF SCHOOLS*
Our members gave Awareness about plantation to the students & also conducted #MotivationalSession at schools to gave them awareness about How to make Better Pakistan with #TeamSareaam@iqrarulhassan
@IamFahadShahbaz I completely understand your position, main aik baray bhai k tore per hamaisha aap k sath rahon ga, Team Sar e Aam k darwazay hamaisha aap k liay khulay hain. Tareekh yaad rakhay gi k Iss Team ki bunyadain uthanay main aap ka shandaar kirdaar hai. Pakistan Zinda Baad 💚💚🇵🇰🤗