Dear All this is the OFFICIAL account of Team SareAam Islamabad. The Official page on facebook is named as Team SareAam Islamabad. https://t.co/DCeS5FRfDy
Islamabad is further divided into 4 zones as East, West, North & South. They have separate accounts and pages. @iqrarulhassan
السلام علیکم!
آج ٹیم سرعام اسلام آباد نارتھ نے ۱۲ ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبیل کا اہتمام کیا اور لوگوں کو پانی پلایا ک۔ اللّه پاک یہ چ��وٹی سی کاوش اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول فرمائیں، آمین
@iqrarulhassan
جو منزلوں کو پانے کا عزم رکھتے ہیں
وہ بادلوں کو بھی پُل بنا لیتے ہیں۔۔۔!!
سرعام ٹیم کے #باوقارچارسال مکمل ہونے پر تمام جانبازوں کو مبارکباد!
جانبازوں کا ایک ہی مقصد: عظیم پاکستان، قابل تعظیم پاکستان! انشاء اللہ
@iqrarulhassan@yasirmsheikh@AadiMani1@Fozan15
کرو نہ فکر ضرورت پڑی تو ہم دیں گے
لہو کا تیل چراغوں میں روشنی کے لئے!!
ٹیم سرعام کےچار سال مکمل ہونے پر جانبازانِ پاکستان کو مبارک باد۔۔۔ ایسے ہی دل و جان سے وطنِ عزیز کےلیے اپنےحصے کی شمع روشن کرتے رہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ٹیم سرعام اسلام آباد!
@iqrarulhassan#باوقارچارسال
ٹیم سرِعام اسلام آباد نےاپنے قائد @iqrarulhassan کے مشن 14اگست، ایک کروڑ چالیس لاکھ درخت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے آج اسلام آبادکےکورنگ پارک میں بڑےپیمانےپرشجر کاری کی، اسٹنٹ کمشنر اسلام آباد @aneelsaeedکےساتھ پہلا پودا لگایاگیا اوراسکے بعد جانبازوں نے100سےزائدپودےلگائے۔
03212229995
This is the official number of SareAam Television Show. If anyone wants to register any complain or share some information plz call on this number nd suggest others to do same.
We are just dealing humanity work or social work.
@iqrarulhassan@AadiMani1#TeamSareAam
رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں ٹیم سرِعام اسلام آباد (ایسٹ) کے صدر @MalikARJanbaaz نے اپنی مدد آپ کے تحت اہلِ علاقہ، مزدور، اور مستحق افراد کے لئے افطارِ عام کا اہتمام کیا۔
جانباز اس مقدس مہینے میں روزانہ کی بنیاد پر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔
@iqrarulhassan
آپ کے خون کا عطیہ کسی کی زندگی کی امید ہے. آج ��یم سرعام اسلام آباد نارتھ کی جانبازوں(آمنہ اور حمیرا) نے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو خون کا عطیہ دیا۔ اللہ اس جذبے کو سلامت رکھے آمین
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
#TeamSareAam
@iqrarulhassan @WazimSyed
جس چمن زار کا ہے تو گل تر
بلبل اس گلستان کے ہم بھی ہیں
الحمداللہ آج ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے پندرہ مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
اللہ اس کاوش کو قبول فرمائے آمین
@iqrarulhassan#TeamSareAam @WazimSyed
~ مٹا کر اندھیروں کا نام و نشان
اجالوں کی بستی بسائیں گے ہم
جس شخص نے کسی ایک انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچا لی۔ ٹیم سرعام اسلام آباد (ویسٹ) کی صدر کائنات عتیق عباسی کی زیر نگرانی ان کی پوری ٹیم نے خون کا عطیہ دے کر نہ جانے کئی لوگوں کی زندگی کی امید دلائی۔
آج تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا جس میں ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے بھی حصہ لیا اس میں جانبازوں کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے آگاہی دی گئی
@iqrarulhassan @WazimSyed
#TeamSareAam
ٹیم سرعام اسلام آباد (ایسٹ) کی جانب سے مزید 05 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا تاکہ عید کی خوشیوں میں سب برابر کے شریک ہو سکیں. اب تک 15 گھرانوں میں راشن اور نقد پیسے تقسیم ہو چکے ہیں. آپ بھی میٹھی عید پر مستحق لوگوں کا خیال رکھیں.
#TeamSareAam@iqrarulhassan @WazimSyed
ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں الحمداللہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے 35 مختلف ضرورت مند اور مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا۔ اللہ اپنی بارگاہ میں یہ نیکی قبول فرمائے آمین
@iqrarulhassan @WazimSyed
#TeamSareAam
ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے آج ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے ضرورت مند اور مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا۔ بےشک یہ وقت صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اللہ ہمیں جلد اس سے نکالے. آمین
@iqrarulhassan @WazimSyed
#TeamSareAam
جس چمن زار کا ہے تو گل تر
بلبل اس گلستان کے ہم بھی ہیں
ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے آج ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا۔ اللہ اس نیکی کو قبول کرے, آمین
@iqrarulhassan @WazimSyed
#TeamSareAam
ٹیم سرعام کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینے کا سلسلہ جاری ہے جس میں ٹیم سرعام اسلام آباد (نارتھ) کے جانبازوں نے بھی خون عطیہ کیا۔ آئیے اور اس مشکل وقت میں ہم��را ساتھ دیں
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
@iqrarulhassan @WazimSyed
#TeamSareAam
اگر خیرات اعلانیہ دو تو وہ کیا ہی اچھی بات ہے اور اگر چھپا کر فقیروں کو دو یہ تمہارے لئے سب سے بہتر ہے اور اس میں تمہارے کچھ گناہ گھٹیں گے، اور ﷲ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے." [الب��رہ]
موجودہ حالات میں ٹیم سرعام اسلام آباد (ساؤتھ) کی جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش
@SareaamIsbSouth