سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔
(مسند احمد ،۸۸۶۳)
اتنا بڑا جلسہ، عوام کا یہ بے مثال سمندر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیر کی عوام کا اعتماد آج بھی قائد محمد نواز شریف پر قائم ہے۔
یہ اعتماد نفرت، گالی گلوچ، تقسیم یا محاذ آرائی کی سیاست پر نہیں، بلکہ خدمت، ترقی، تعمیری سوچ اور قوم کو ایک لڑی میں پرو کر آگے بڑھانے والی سیاست پر ہے۔
مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عوامی خدمت، قومی یکجہتی اور پاکستان و کشمیر کی ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، اور عوام کی یہی محبت اس کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔
اس ویڈیو کو صرف سنیں نہیں، بلکہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ دیکھیں کہ گفتگو کس ترتیب سے کی گئی ہے، دلائل کیسے پیش کیے گئے ہیں، آواز کی پچ کہاں بلند یا نرم ہوتی ہے، لہجہ کتنا پراعتماد ہے، الفاظ کی ادائیگی کتنی واضح ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دلیل کتنی مضبوط اور منطقی ہے۔ ایک اچھی گفتگو صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ انداز، لہجے اور مضبوط استدلال سے مؤثر بنتی ہے۔
پاکستان میں احتجاج کیلئے جب بھی چار لوگ جمع ہوتے ہیں سب سے پہلے اپنے ملک کو گالیاں دیتے ہیں، نظام کو گالیاں دیتے ہیں، علیحدگی کی باتیں ہوتی ہیں، ملک ٹوٹنے کی باتیں ہوتی ہیں، سول نافرمانی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں، فورسز کو برا بھلا کہا جاتا ہے، جھلاو گھیراو کی ترکیبیں بنائی جاتی ہیں، سڑکیں بند کرکےپہلے سے مشکلات میں گھرے عام آدمی کو مزید مشکل میں ڈال دیا جاتا ہے، نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلتا سوائے تباہی کے، جنتر منتر کی طلبہ تحریک نے بغیر کسی لیڈرشپ کے بہت منظم اور پرامن تحریک چلائی ہے، نوجوانوں نے لاٹھیاں کھائیں، آنسوں گیس جھیلی، گرفتاریاں دیں، بھوکے پیاسے رہے لیکن پوری دنیا کو متوجہ کیا، نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
صحافی فخر درانی نے را کی ایجنٹ لڑکی کی تمام کالز ریکارڈ کر لیں تھیں مکمل ثبوتوں ساتھ سٹوری بریک کی ھے را کی ایجنٹ لڑکی ساتھ ھونے والی گفتگو کی سنیں اور سوچیں قاسم سوری ،عمران ریاض اور صابر شاکر کیسے پاکستان سے باہر گئے
پنجاب میں پرائیویٹ سکولز جتنی مرضی فیس لیں کوئی پوچھ نہیں سکتا
پرائیویٹ سکولز کی فیس مقرر کرنے کا کوئی قانون ہی موجود نہیں
پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے اعتراف کر لیا
قانون کے مطابق پرائیویٹ سکولز فیس میں سالانہ 4،5 فیصد سے زیادہ اضافہ نہیں کرسکتے
مودی سرکار جنتر منتر میں نوجوانوں کے بڑھتے احتجاج پر ان کے مطالبات پر توجہ دینے کی بجائیے اسکا رخ پاکستان اور مسلمانوں کی طرف موڑنے پر زور لگا رھی ھے نہ جانے مودی سرکار پر پاکستان کا بخار کیوں سوار ھے زمینی حقائق یہی ھیں کہ شائنگ انڈیا کے نام پر برسراقتتدار انے والے مودی جی کہ بھارت کی پہنچان اب دھشت گردی شدت پسندی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اقلیوں پر عذاب اور اپنے عوام کے استحصال ھے اور نریندرا مودی کی حکومت اب مافیاز کے سہارے کھڑی نظر آ رھی ھے
جنرل عامر کی کی ذمہ داری تکنیکی معاملات، میزائل پروگرام، ڈرونز، اور فوج کے اندرونی معاملات دیکھنا ہے تاکہ آرمی چیف سے بوجھ کم ہو جائے۔ ان کی موجودہ پوسٹنگ سی جی ایس (چیف آف جنرل سٹاف) کی حیثیت سے تھی، جو کہ آرمی چیف کے انتہائی قابل اعتماد اور قریبی جنرل کا عہدہ ہوتا ہے جنرل عامر رضا کی ریپوٹیشن فوج کے اندر بہت اچھی ہے، انتہائی ایماندار، محنتی افسر سمجھے جاتے ہیں اور لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس کے واقعہ کے بعد انہوں نے مشکل حالات میں وہاں جا کر حالات کو سنبھالا تھا وہ ایک بڑے کمپیٹنٹ اور بہت اچھے افسر ہیں اور اب نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کے نئے فور سٹار جنرل آئے ہیں۔
میں شہباز شریف صاحب سے کہوں گا کہ میرپور میں بین الاقوامی ایئرپورٹ، کوٹلی نکیال روڈ کی ڈوئلائزیشن، گھروں تک سوئی گیس اور صاف پانی کی فراہمی کو ترجیح دی جائے۔ لوہار گلی اور لیپا ویلی میں ٹنلز تعمیر کی جائیں، جبکہ آزاد کشمیر کے ہونہار طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپس بھی دی جائیں۔
صدرمسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف
#MirpurSherKa
اور ناظرین ہندوستان ایکشن کمیٹی جانب سے آزاد کشمیر میں ایک بیانیہ یہ بھی بنایا گیا تھا کہ نوازلیگ یہاں جلسہ نہیں کرسکتی عوام میں نہیں نکل سکتی جبکہ آج میرپور میں نوازلیگ نے ایک ہی جلسہ سے ہندوستان ایکشن کمیٹی اور پپل پالٹی کے بیانیہ کو دریا برد کردیا ہے
را کی خبر پر ایک اور سوال
۔۔ کہ یہ سب ڈرامہ ہے اور اب کیوں خبر چھاپی؟
مجھے اپروچ کیا گیا 19 نومبر کو ۔ ہیلو ہائی ۔ رسمی بات کے بعد
21 نومبر کو اس اکاؤنٹ نے کہا ہم ایک PR ایجنسی ہیں Matrix Consultancy کے نام پر دبئی میں۔ ہم آرٹیکلز چھپوانے کے لیے مختلف لوگوں کو engage کرتے ہیں۔ ہمارے کچھ کلائنٹ ہیں جو کہ کچھ نیوز سٹوریز رن کروانا چاہتے ہیں PTI کے حق میں۔
میری یہ بطور صحافی روٹین ہے کہ اگر کسی سے ملنے جانا ہو یا بات کرنی ہو تو اسکے متعلق پہلے بنیادی معلومات انٹرنیٹ پر ضرور چیک کرتا ہوں کیونکہ اس سے آسانی ہو جاتی ہے اگر آپکے پاس اس سے متعلق کوئی تھوڑی بہت معلومات ہوں۔ میں نے گوگل کرکے matrix consultancy یا PR سرچ کیا تو اس سے پتہ چلا کہ اسکی ٹاپ مینجمنٹ میں کوئی گورے اور انڈینز تھے۔ (ثبوت: ویڈیو 1)
میں نے اسے انکار کیا اور جان چھڑانے کے لیے کہہ دیا میں کوئی اور صحافیوں سے پوچھوں گا اگر وہ کرنا چاہیں گے تو آپکو بتا دوں گا۔ اس اکاؤنٹ سے بار بار رابطہ کیا گیا تو میں نے اپنی میجمنٹ کو بتایا کہ ایسے مجھ سے کوئی رابطہ کرکے آرٹیکلز چھپوانا چاہ رہے ہیں۔
جسکے بعد 13 دسمبر 2025 کویہ فیصلہ کیا گیا کہ اسکو کہو ٹھیک ہے میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ہمارا مقصد یہ تھا کہ اس پورے پراسس کو ریکارڈ کریں کہ یہ کون لوگ ہیں اور انکا طریقہ کار کیا ہے۔ جب میں نے ہاں کہی تو اسکے بعد پیسوں اور content کی بات ہوئی۔ (ثبوت: ویڈیو 2)۔
بہرحال یہ معاملہ نومبر 2025 سے چلتا رہا۔ اس دوران انہوں نے تین آرٹیکلز بھیجے ہم نے چھاپا ایک بھی نہیں۔ اور نہ ہی یہ مقصد تھا۔ اصل مقصد ان سب چیزوں کو بطور ثبوت ڈاکیومنٹ کرنا اور اپنی خبر کے لیے استعمال کرنا ہے۔ 8 مہینے کے بعد اب اس لیے چھاپی کیونکہ ہمارے پاس خبر کرنے کے لیے اب تمام ثبوت پورے ہوگئے مالی ٹرانزکشن، انکے تین آرٹیکلز، 8 مہینوں کی بات چیت کا ریکارڈ، انکے آڈیو کالز کی ریکارڈنگز اور آخر پر ان سے یہ بھی پوچھا کہ آپ را ہیں تاکہ انکا موقف بھی ساتھ ہو۔
عراق کے وزیراعظم کا ایران کا دورہ تھا، اس حوالے سے خبر یہ آئی ہے کہ وہ ناکام ہو گیا ہے۔ جو امریکی پیغام عراقی وزیراعظم لے کر گئے تھے، وہ قبول نہیں کیا گیا، اور ایران اب سیز فائر کے موڈ میں نہیں ہے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ جنگ کس طرف جاتی ہے۔دوسری جانب غزہ میں بھی اسرائیل کی بمباری جاری ہے اور باب المندب بھی بند ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب اس وقت امریکہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں کئی سڑکوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیل میں 4 ہزار افراد نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا اور اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی، جس پر 8 اسلامی ممالک نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے ہونے والی اشتعال انگیزی کی مذمت کی ہے۔ فلسطین کی پوری لڑائی بھی اسی حوالے سے ہے
@M_Suharwardy
https://t.co/SNSyncaJLO
🚨بریکنگ نیوز🚨
حکومت کے پاس مشرق وسطی کے علاوہ تیل درامد کے آپشنز کیا؟عمان سےچھوٹی کشتیوں میں تیل لانا ممکن لاگت بڑھتی ہے، یورپ،روس،قازق تیل40، 45 روز میں پہنچے گا،تیسرا آپشن امریکی تیل،60 روز لگیں گے تیل اتنا مہنگا نہیں،وزیرپیٹرولیم
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf@AliPervaiz450
را کی خبر پر کچھ سوال اور میرے جواب
کچھ لوگ سوال اٹھا رہے تھے کہ آٹھ مہینے انڈر کور کے بعد خبر کرنے پر پتہ چلا کہ صرف 103000 روپے لیے۔ را کیا اتنے کم پیسوں پر خریدتی ہے؟
سب سے پہلی بات ۔میں یہ پیسے بکنے کے لیے نہیں ثبوتوں کے لیے لے رہا تھا۔ ثبوت 1000 کی رسید کا ہو یا 103000 کا میرے لیے یہ معنی رکھتا ہے۔نہ کہ یہ کہ اتنے کم پیسے کیوں لیے۔
جو لوگ یہ سوال اٹھا رہے انکو شاید یہ معلوم نہیں کہ سنی سنائی اور تحقیقاتی صحافت میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ آپ کسی سے کوئی بات سن کر خبر نہیں کرتے ۔ تحقیقاتی صحافت ہو یا evenذمہ دارانہ صحافت جو اہمیت ڈاکیومنٹری ثبوت کی ہے وہ سنی سنائی بات کی نہیں۔ تو میرے لیے یہ اہمیت نہیں کہ را کتنے پیسے دینے کی آفر کررہی تھی۔ میرے لیے اہم یہ تھا کہ میں ان سے کوئی فنانشل ٹرانزکشن کیسے نکلواؤں تاکہ میرے پاس خبر کے لیے کوئی مالی ثبوت آجائے۔
اس مالی ثبوت کے لیے مجھے آٹھ مہینے کام کرنا پڑا۔ وہ پیسے کرپٹو کے ذریعے بھیجنا چاہتے تھا تاکہ ٹریس نہ ہو اور میری یہ کوشش تھی انکے فنانشل ٹرانزکشنز کے جتنے طریقے ہیں وہ جان سکوں اس لیے کرپٹو کے علاوہ ایزی پیسہ کے ذریعے تقاضہ کرکے بھی پیسے منگوائے۔
تو بطور صحافی مجھے اس بات سے غرض نہیں کہ 103000 کم پیسے ہیں ۔ میرے لیے کامیابی بطور صحافی یہ ہے کہ میں نے اپنی خبر کے لیے مالی ثبوت اکٹھے کیے۔ اور ان ٹرانزکشنز کے ثبوت آپ ان دو تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔