ہمارے فوجی جوان بہت دلیری اور جوانمردی کے ساتھ دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں جو جوان شہید ہو رہے اللہ تعالیٰ ان کو اپنی جوار رحمت میں بہت اچھی جگہ عطا فرمائے، جو بھی دہشتگردی کر رہے ہیں ان کو بلکل بھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔
(میاں محمد نواز شریف)
باپ بوڑھا ہے بھائی چرواہا ہے میں اتوار کو کچرا اکٹھا کر کے بیچتا تھا دانش سکول کا ٹیسٹ دیا اور میں سلیکٹ ہو گیا خدا دانش سکول کی وجہ سے شہباز شریف کو جنت دے گا. خیبرپختونخوا کا بچہ ❤️
سارا"خلیج"پاکستانی
"ایٹمی چھتری"تلے آنے کا خواہش مند۔۔
بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیان کی فیلڈ مارشل سے ملاقات
اور پاکستانی چھتری تلے آنے کو بے قرار
کویت۔۔نے درخواست کر کر کے
تھوڑی سی"چھآں"لی
قطر بھی"چھاویں"کھڑا ہے
سعودی عرب کے اوپر تو پورا درخت ہے۔
"گلف"کا۔۔۔بیکو ماترے کون؟
پاکستان🇵🇰
"پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے"
"یہ ملک کے خلاف پاکستان کے خلاف بدیانتی کی حد ہے"
وزیر دفاع خواجہ اصف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو
♦️ بریکنگ - امریکی صدر ٹرمپ کا مکہ معاہدے پر بڑا بیان🎯
رپورٹر نے سوال کیا: "ترکی اور پاکستان نے سعودی عرب میں فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، سعودی پر حملہ بھی ہوا ہے، آپ کیا کہتے ہیں؟"
صدر ٹرمپ: "میرے خیال میں وہ سعودی عرب کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ میرے نزدیک یہ اچھی بات ہے"
لو جی! دنیا کی سپر پاور نے بھی مکہ اتحاد پر مہر لگا دی 🎯
’ہمارے بعد محفل میں افسانے بیان ہوں گے۔۔۔ بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی، ہم ناجانے کہاں ہوں گے۔۔۔‘ فلم ترکیب میں یہ یادگار ڈائیلاگ ادا کرنے والے معروف انڈین اداکار نانا پاٹیکر اپنے چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔
تحریر: https://t.co/aO4ceOc4i1
پاکستانی فوج حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور مکہ معاہدہ سے پہلے بھی کئی دہائیوں سے پاک فوج سعودی عرب میں موجود ہے کیونکہ پاکستان اور سعودی عرب دو جسم ایک جان ہیں
ترجمان پاک فوج
کسی کا باپ اسلام آباد آنے سے نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
میں کہتا ہوں تم اسلام آباد کی طرف آؤ، تمہارا باپ یہاں بیٹھا ہے تمہیں روکنے کے لیے۔
حکیم رانا ثناء اللہ خان
پانی کو کبھی بھی بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہئے، دریائوں کا کام اقوام کو سیراب کرنا اور انہیں زندگی بخشنا ہے، انہیں تقسیم کرنا نہیں۔ لہذا پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے، اس کے بہاؤ میں رکاوٹ ڈالنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو پاکستان ایک جنگی اقدام تصور کرے گا۔ بھارت کو اس بارے میں کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف.
#PMShehbazAtUNGA81
چاچو کے ان الفاظ نے فلسطینی وفد کی آنکھیں نم کر دی۔ اور وہ تالیاں مارنے پر مجبور ہو گے۔
جس انسان کا فلسطینی بچوں کے لئے دل اتنا دکھی ھے، وہ بندہ پاکستانی عوام اور بچوں کے لئے کتنا درد رکھتا ہو گا۔ لیکن ملک کی معاشی حالت نے اسے مجبور کر رکھا ھے۔ ان شاءاللہ اچھے دن بھی آئیں گے۔