ہم خیبرپختونخواہ نرسنگ کمیونٹی وفاقی حکومت کی طرف سے نرسز کے ہزاروں ووٹوں سے منتخب کونسل ممبرز کی موجودگی میں ایک سماجی کارکن اور ارب پتی زافامیڈیسن کمپنی کے مالک کو نرسنگ کونسل کا صدر تعینات کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP#PNCPresidentrejected
My question for the Biden Administration: By indulging in a regime change conspiracy to remove a democratically elected PM of a country of over 220 mn people to bring in a puppet PM, do you think you have lessened or increased anti-American sentiment in Pakistan?
آپ کے عمران خان سے لاکھ اختلاف ہوں لیکن جس خوبصورتی سے عمران خان نے اپنی 4 سالہ تاریخی زیرو بٹہ زیرو کارکردگی ایک سفیر کے خط پر ڈال کر اپنی جان چھڑوائی ھے وہ یقینا قابل داد ھے۔۔۔!
اگر وفاق کا فیصلہ 15 فیصد DRAکا صوبے میں اطلاق ہوسکتاہے, تو صوبےکے فیصلے کا MTIs میں اطلاق فرض ہے ۔تمام MTIs بورڈ سے درخواست ہے کہ نرسزکو فوراً DRA جاری کیاجاۓ۔
@IMMahmoodKhan@Jhagra
مجھے کہا گیا کہ عمران خان تمہاری جان کو خطرہ ہے کیونکہ تم بیرونی اور اندرونی مافیا کے نشانے پر ہو، لیکن میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی اس ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
KP Govt deprived Nurses from 35%increase in salaries last time,again planning to deprive Nurses from 15%Disparity Allowance too.Its injustice.We will raise voice against this.Nurses were front line fighters in COVID-19.They must be rewarded & Regarded .
@IMMahmoodKhan@Jhagra