جو لوگ خدا سے بے خوف اور آخرت کی جواب دہی سے غافل ہیں۔
وہ اختیارات پاکر حد درجہ ظالم ، خائن اور بد راہ ہو جاتے ہیں۔
(سید ابواعلیٰ مودودی۔ حکومت بھلائی یا برائی کا سرچشمہ)
بس فرق صرف اتنا ہے کہ آپ ایک فردِ واحد کے لیے سڑکیں بند کرتے ہیں، جبکہ ہم غریب عوام کے حقوق اور مہنگائی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے سڑکوں پر نکلتے ہیں۔
اگر آپ کا احتجاج جائز ہے، تو عوام کا احتجاج بھی اتنا ہی جائز ہے۔
#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
پیٹرول کی قیمت میں کمی ،لیوی کے خاتمے کے لیے
حافظ نعیم الرحمن کی ملک گیر احتجاج کی کال پر
کراچی میں 13 مقامات پر احتجاج
جمعہ 10 جولائی
نوجوا ن اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر بند کر کے احتجاج کا حصہ بنیں
Jamaat e Islami
#ReducePetrolTo225
Pakistan's first AI Hackathon is here!
#BanoQabil, in collaboration with @alibaba_cloud and Cognix, has launched a platform empowering young innovators to build AI-powered solutions, compete for mentorship, rewards, and global opportunities.
#AlibabaCloud#AIHackathon
Rising fuel prices have increased the cost of transportation and daily essentials. People deserve meaningful relief. Jamaat e Islami stands with the public.
#ReducePetrolTo225
مہنگا پٹرول صرف ٹینکی نہیں بلکہ ہر گھر کا بجٹ خالی کر رہا ہے۔ عوام کو فوری ریلیف دیا جائے۔ Hafiz Naeem کی آواز ہر پاکستانی کی آواز ہے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
ظلم کے خلاف اب نکلنا ہوگا!
بروز جمعہ جماعت اسلامی کے تحت بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔
تمام نوجوانوں، محنت کشوں اور رائیڈرز سے اپیل ہے کہ سڑکوں پر نکلیں اور احتجاجاً اپنے موٹر سائیکل بند کر دیں۔ حق مانگنے سے نہیں، جدوجہد سے ملتا ہے! ✊
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام کو حقیقی ریلیف دیا جائے۔ جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی آواز بلند کریں۔
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
ہم ہوئے، تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے۔
ماشاءاللہ! خیبر پختونخوا اسمبلی میں موجود مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے، جن میں تحریک انصاف، مسلم لیگ، نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی شامل ہیں، جب اپنی مراعات کا معاملہ آتا ہے تو سب اختلافات بھلا کر ایک ساتھ پریس کانفرنس
جنوبی افریقہ غیر مسلم ملک ہے لیکن اس نے غزہ پر جاری اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی لیکن واحد ایٹمی اسلامی ملک پاکستانی حکمران خاموش ہیں اور باقی عالم اسلام کے حکمران بھی۔ آخر اسرائیل سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟
پی۔ڈی۔ایم حکومت کا انوکھا کارنامہ۔۔۔۔۔۔
زافا میڈیسن کمپنی کا مالک جواد امین پاکستان نرسنگ کونسل کا صدر تعینات ۔۔۔
ہزاروں ووٹوں سے منتخب نرسز ممبرز کی موجودگی میں نان نرس کو کونسل کا صدر صوبوں کے ہزاروں نرسز کے حق پر ڈاکا ہے ۔