بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی انتظامیہ نااہلی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہزاروں قانون کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔
2018 تا 2021 سیشن کے ساتھ ساتھ 2016،17 سیشن کی 3 سال میں مکمل ہونے والی ڈگری 2022 گزرنے کے باوجود 5 سال کے بعد بھی مکمل نہیں نہ ہو سکی۔
@AabidZubairi
اپنا سسٹم ٹھیک کرو خدا کا واسطہ ہے ہماری ڈگری مکمل کرو ہم پے ظلمِ نا کرو ہم قانون کے طالبعلم دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہے لا منسٹر صاحب توجو @MaryamNSharif
@
بہاوالدین ذکریایونیورسٹی کےVC 14000طلبہ کےآخری سال کےامتحانات نہیں ہونےدےرہے۔اس ایشوکومیں@SenatePakistan میں پہلےبھی اٹھاچکاہوں،یہ کمیٹی کو بھیجاجاچکاہےلیکن اس پرابھی تک کچھ نہیں ہوا۔اس حوالےسےپنجاب بار کونسل نےقراردادبھی پاس کی ہے۔VC سےرپورٹ طلب کی جائے۔
#bzuLLBdegree_issue
@iqrarulhassan@MaryamNSharif
محترم اقرار بھائی ، مریم صاحبہ
کیا ہمارے مستقبل تاریک کرنے والوں کا کوئی احتساب نہیں کر سکتا
اس ناانصافی پر ہم جان کا نذرانہ پیش کریں تو آپ میدان میں آئیں گے
بہت معذرت کے ساتھ کم از کم آپ سے یا آپ کی ٹیم سے اس بے حسی پر خاموشی کی توقع نہیں تھی
14ہزارقانون کے طلباء سے لاقانونیت کیوں؟
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اپنے فرائض سرانجام دینے سے عاری؟
گورنر پنجاب بااختیار چانسلر کی حکم عدولی کیوں؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی حکم عدولی کیوں؟
سپریم کورٹ کی حکم عدولی کیوں❓BZU
کو لگام دو
#bzuLLBdegree_issue
@MaryamNSharif@qmalik86@president_pmln@Aftab_Iqbal1
لاء سٹوڈنٹس
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھنا ہے
اپنے نا سہی دشمن کے بچے ہی سمجھ کے ہمیں پڑھا دیں
وعدہ کرتے ہیں آئیندہ اس ملک سے کسی ڈگری کا خواب نہیں دیکھیں گے
@MaryamNSharif@qmalik86@president_pmln@Aftab_Iqbal1
لاء سٹوڈنٹس
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھنا ہے
اپنے نا سہی دشمن کے بچے ہی سمجھ کے ہمیں پڑھا دیں
وعدہ کرتے ہیں آئیندہ اس ملک سے کسی ڈگری کا خواب نہیں دیکھیں گے
@KhanArrona 14ہزار قانون کے طلباء سے لاقانونیت کیوں؟؟
بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اپنے فرائض سرانجام دینے سے عاری؟؟
گورنر پنجاب بااختیار چانسلر کی حکم عدولی کیوں؟؟
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی حکم عدولی کیوں؟؟
سپریم کورٹ کی حکم عدولی کیوں❓BZU کو لگام دو