"میرے لیے میرا اللہ کافی ہے مجھے پنجاب پولیس کی کوئی ضروت نہیں ہے، آپ جائیں اپنے تھانے اپنے علاقے سنبھالیں، پنجاب کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ کسی کے ذاتی غلام بنے ہوئے ہو، آپ ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گرم کڑاہی میں پھینکتے ہو آپ کو اس حرکت پر شرم آنی چاہئے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
لاہور میں تحریک انصاف کے ورکر اشتیاق کی میت کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، وہ صرف ایک سیاسی کارکن کی تذلیل نہیں بلکہ انسانیت اور ہماری دینی و روایتی اقدار کا جنازہ ہے۔ ایس پی اقبال ٹاؤن کی سربراہی میں بھاری پولیس نفری کا ایک جنازے کو گھیراؤ میں لینا اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ پنجاب حکومت کس قدر خوفزدہ اور حواس باختہ ہو چکی ہے۔
جنازہ اور تعزیت وہ لمحات ہوتے ہیں جہاں سیاسی اختلافات، دشمنیاں اور تعصبات ختم ہوجاتے ہیں اور کٹھور سے کٹھور دل بھی پگھل جاتے ہیں۔ لیکن افسوس کہ طاقت کے نشے میں دھت پنجاب حکومت نے سیاسی انتقام کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔
اخلاقیات کی پامالی: میت کو محض دس منٹ کے لیے گھر کے باہر لانے کی اجازت دینا اور قریبی رشتہ داروں کو آخری دیدار تک سے محروم کرنا جبر کی بدترین مثال ہے۔
خوف کا ماحول: پولیس کی کڑی نگرانی میں جلدی جلدی تدفین کروانا اور ویڈیو یا تصویر بنانے والوں کو ہراساں کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کو اپنے ہی رویے کے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے۔
جو حکومتیں جنازوں، صفِ ماتم اور دکھی خاندانوں سے خوفزدہ ہو جائیں، وہ اخلاقی اور سیاسی طور پر اپنی شکست تسلیم کر چکی ہوتی ہیں۔ اقتدار عارضی ہے، لیکن سیاسی مخالفین کے ساتھ کیا جانے والا یہ بے حس رویہ تاریخ کے سیاہ اور شرمناک ابواب میں لکھا جائے گا..
عوام کیلئے یہی پیغام ہے کہ 27 ستمبر کو باہر نکلیں، اس حکومت نے ہمارا جینا حرام کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور میں پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کیخلاف عوام بول پڑی۔ مکمل ویڈیو 👇
https://t.co/RhLbDBXEZE
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !!
اداکار فیروز خان
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
جاوید میانداد کے اِس انٹرویو نے تباہی مچا دی ہے، اب دیکھنا سب حوصلہ پکڑیں گے، اب یہ سلسلہ رُکے گا نہیں
یہ بھی سو فیصد کنفرم بتادوں پٹواری جاوید میانداد پر مُنظم حملہ کریں گے اب
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves