عبدالسمیع غزنوی افغان طالبان میں ایک مفسر اور عالم کے طور پر جانے جاتے ہیں۔۔۔اس ویڈیو میں اس نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک نہیں ہے اور اسکے خلاف جہاد کرنا فرض ہے۔۔
مولوی صاحب یہ بتا سکتے ہیں کہ ہندوستان اسلامی ملک ہے؟ جہاد بدپرستی ہوتی ہے اور مسلمان کیساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے۔۔۔
لیکن وہاں نہ ٹی ٹی پی ہے اور نہ دیگر دہشتگرد تنظیمیں۔۔۔۔
دوسری جانب ہندوستان کے سرکاری اور عوامی نمائندے افغان طالبان کیساتھ آئے روز تعلقات گہرے کرتے جارہے ہیں،افغان طالبان کا ایک سرکاری وزیر ہندوستان میں بیٹھ کر کہتا ہے کہ انڈیا اور افغان طالبان کا ڈی این اےایک ہی ہے۔۔۔
کیا عبدالسمیع صاحب ہندوستان میں جہاد کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں؟ مجھے یقین ہے وہ ہرگز ایسا نہیں کریں گے کیونکہ انکی نظر میں واحد پاکستان ہے جہاں کفر کا نظام موجود ہے باقی تمام ممالک اسلامی ممالک ہیں۔۔افسوس
میں اس ٹویٹ کو جواب کے لائق نہیں سمجھتا۔ اسے صرف اس لیے سامنے لا رہا ہوں کہ لوگ خود دیکھ سکیں: آکسفورڈ سے تعلیم حاصل کرنے اور اسی یونیورسٹی کا چانسلر بننے کی خواہش رکھنے والے عمران خان کے ایک حامی کی زبان کیا ہے۔ ایک عام کارکن چھوڑیں امریکہ میں تحریکِ انصاف کے میری لینڈ چیپٹر کے صدر کے الفاظ ملاحظہ کریں جو سیاسی اختلاف سے کہیں آگے، بدزبانی کی اس روایت کی عکاسی کرتے ہیں جسے عمران خان نے اپنے حامیوں میں اسی طرح پروان چڑھایا ہے جیسے جرمنی میں ہٹلر نے چڑھایا تھا۔ اس نے نفرت آمیز پراپیگنڈہ سے بڑے بڑے پڑھے لکھوں کی اس دور میں عقل مار دی تھی اور آج پوری جرمن قوم سیاست کے اس دور اور انداز پہ شرمسار ہے۔
اختلافِ رائے کا جواب دلیل، پالیسی اور کارکردگی سے دیا جاتا ہے۔ جب ان کی جگہ مخالفین کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے لیے گالیاں اور بے بنیاد الزامات لے لیں تو نقصان صرف سیاسی گفتگو کا نہیں ہوتا؛ سیاسی کلچر اور نوجوان نسل کی تربیت بھی تباہ ہوتی ہے۔ پاکستان کو ایسی سیاست چاہیے جو اس کے مسائل کا حل پیش کرے، اس کی زبان کو زہر آلودہ نہ کرے۔
@sani4dsg@muzamil_45 With due respect Pakistan isn't fighting someone else's war. India is backing these terror groups to undermine Pakistan as open fight with Pakistan would invite a nuclear response......
پاکستان میں دھشتگردی کا ایک حل یہ ہے کہ قوم پرست پختون اور بلوچ قبائل اور خاندانوں کو افغانستان بھیج دیا جائے تا کہ وہ اپنے وطن میں ھنسی خوشی قندھاری ملاؤں کے نیچے اسلامی ریاست میں زندگی بسر کر سکیں اور سیدھا جنت جائیں۔ !
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
Former Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi questioned the PPP over the use of Karachi’s resources, asking where they have been spent during its 18-year rule in Sindh. He also called for an end to the system of dynastic politics.
#TOKReports#ShahidKhaqanAbbasi
**امتیاز چانڈیو پیشے کے اعتبار سے کانٹینٹ کریئیٹر اور ذات کے اعتبار سے سندھی، اور ایک زمانے میں پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ساتھ رہنے والا شخص ہے۔**
اگر امتیاز چانڈیو ان کی اصل حقیقت بتا سکتا ہے، تو سوچیں اندرونِ سندھ میں ایسے کتنے معصوم لوگ ہوں گے جو وڈیرہ نظام کے خوف سے اپنی زبان نہیں کھول پا رہے۔
**ان شاء اللہ نئے انتظامی یونٹ کے قیام کے بعد ہر سندھی بھائی آزاد ہوگا۔**
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#ملک_بچاو_انتظامی_یونٹس_بناؤ @imtiazchandyo
سندھ تعلیمی میدان میں جناب زرداری صاحب اور بلاول زرداری صاحب کے زیر سایہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رھا ھے ۔
اس لیے چھوٹے صوبے بنا کر سندھ کی ترقی کو بریک نہیں لگا سکتے ۔
Jamiat Ulema-e-Islam leader Maulana Rashid Mahmood Soomro responded to PPP MPA Faryal Talpur’s statement, saying, “You are worried about answering Benazir Bhutto, but are not worried about answering Allah.
#TOKReports#JUIF#FaryalTalpur