🚨اللہ تعالیٰ جسے چاہیں عزت دیں
آج معروف اور مایہ ناز صحافی محترم اخوندزادہ سید رحمان صاحب کی جانب سے پاکستان کے تمام بڑے اخبارات کے فرنٹ پیج پر میرے بارے میں ایک تفصیلی آرٹیکل شائع کیا گیا ہے، جو کہ میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
اگرچہ میں عام طور پر ٹی وی یا اخبارات زیادہ نہیں دیکھتی، لیکن اخوندزادہ صاحب کی اس محبت، شفقت اور قدردانی پر ان کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ یہ مقام اور عزت مجھے صرف اور صرف آپ سب کی خلوصِ نیت اور بھرپور سپورٹ کی وجہ سے ملی ہے۔
آپ سب کا ساتھ میرے لیے سب سے بڑی طاقت ہے۔ اس محبت اور تعاون کا بے حد شکریہ!
جزاک اللہ خیراً 🙏👍✌️💯❤️
یہ تو ہماری تاریخ ہے کہ 6آؤٹ ہونے کے بعد باقی ٹیم 25سکور بھی نہیں کرسکتی جب تک مڈل آرڈر میں یوسف انضمام یونس میانداد جیسے کھلاڑی نہیں ہوں گے
رضوان کواوپننگ بابرکونمبر 3 کھلائیں تاکہ مڈل آرڈراور اوپننگ کومضبوط بنایا جا سکے
باولرز کوفرنٹ لائن باولرز کے ساتھ نیٹ پریکٹس نہیں کرائیں
اس وڈیو نے رلا دیا ہے،یہ قوم کتنا عشق کرتی ہے عمران احمد خان نیازی سے
سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کا خرچہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی اس لیے سرکاری ہسپتال میں علاج ہو گا،میں اپنے خاندان میں سب سے زیادہ غریب ہوں میرے 4 بچے ہیں،میں اپنے بچوں کو 50/50 100/100 روپے دیتا تھا جو انہوں نے Gullak میں جمع کر رکھے تھے،جس دن یہ خبر نشر ہوئ میرے بچوں نے Gullak توڑی اس میں 385000 روپے جمع ہوۓ تھے ،جو میرے بچوں نے مجھے کہا کہ پاپا یہ عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال کے اکاؤنٹ یا علیمہ خان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں ❤️🥹
مشتری ہوشیار باش،PTIکو کسی بھی صورت مولانا اور PPPکو ساتھ ملاکرکوئ اتحادنہیں بنانا چاہیےان لوگوں کی کوئ credibilityنہیں رہ گئی یہ لوگ مپچھلے دس سال توکیاکئی سال سےعمران خان کواس کی زندگی کونقصان پہنچانے کی تگ و دو میں رہے آج بھی حکومت کے اتحادی ہیں پہلےاستعفی دیں پھر اتحاد ہو گا
عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے آج رات 12 بجے تک کا وقت ہے، اسلام آباد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے وہ چیزیں کر رہے ہیں، رات 12 بجے تک کا وقت ہے دیکھیں کیا ہوتا ہے، وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ
آج کی رپورٹ کےبعد بیریسٹر گوہر کہاں کھڑے ہیں کیا ان کا احتساب کیا جاۓ گا کہ وہ سب اچھا کی رپورٹ دیتے رہے اس حکومت فوج عدالتوں کے ساتھ ساتھ گوہر خان بھی اس حالت کا ذمی دار ہے
سلمان اکرم راجہ کا پارٹی ٹکٹ بیچ کر پیسے کمانے کے الزامات پر سخت ردعمل !!
میں ملک کے امیر ترین وکلاء میں سے ہوں، پچھلے تین سال سے کوئی کیس نہیں کیا پھر بھی 30 کروڑ روپے کا آخری ٹیکس ریٹرن ہے، میں یہاں پیسے کمانے نہیں آیا، میں پارٹی ٹکٹ بیچ کر روزی کماؤں گا؟ وہ ذلیل لوگ جنہیں کوئی مقدمہ کرنے کے لیے چار پیسے نہیں دیتا وہ میرے اوپر الزام لگائیں گے تو تھوک اُن کے منہ پر آ کر گرے گا، پیسہ کبھی میرا مطمحِ نظر نہیں رہا، میں جو کام کرتا ہوں اپنا تن، من، دھن اُس میں لگاتا ہوں، الزامات لگانے والوں کو جواب دینا ہو گا، ثبوت دینے ہوں گے. احتساب ہو گا، سلمان اکرم راجہ
@MDLA2019@RehanTofficial یہ وہی وکیل ہیں جواعجازالحسن اور دوسرے ججز کے خلاف درخواستیں دیتے تھے اور ان کے جانے کے بعد ٹویٹ کیا کرتے تھے کہ "کہنامیاں داود آیا تھا"آج ان کی طاقت اور وکالت کہاں گئی
🚨میری امی 4 آنے دیتی تھی مہینے کا خرچ جس پر میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ روٹی کھاتا تھا زمین پر بیٹھ کر پھر ضیا الحق ملا جنہوں نے مجھے اصلی باپ کا حق ادا کرتے ہویے چوری کا راستہ دیکھایا آج میں دنیا کا سب سے بڑا سرٹیفایڈ چور ابھر کر نمبر 1 پر بلا مقابلہ قابض ہوں
@NptvDigital سب منافق ہیں یہ خود حکومت میں ہیں اور خود ہی حکومت سے بات کرنے کی بات کر رہے ہیں خود ہی گھر کے مالک ہیں اور خود ہی چوری کر رہے ہیں انہی لوگوں کی منافقت خود غرضی کی وجہ سے میرا ملک مستحکم نہیں ہو پا رہا اور نہ ہی ترقی کر رہا ہے
@mianumarjamil@FS_780 ان بتوں کے سامنے تقاریر کرنے کاکوئ فائدہ نہیں
آج جو سزائیں ہوئ ہیں اس کے خلاف کوئ احتجاج کوئ پریس کانفرنس کوئ ہائ کورٹ اپیل کوئ عوامی آگاہی
آپ لوگوں کے اس بے حس رویہ کی وجہ سے دو دو سو سال کی سزائیں
کوئ مذاق ہے
انصاف کدھر ہے