Women hold up half of the sky & under PM @ImranKhanPTI's leadership, Pakistani women are becoming independent & self-sufficient. From assurance of their rights to providing them opportunities of creating wealth, women in Pakistan are entering a new era of progress & prosperity
I am grateful to #UKGovt for enabling seventy Pak origin Sciencetist to come to Pak and join hands with Pak authorities and Scientists&academia for R&D,this ll be an amazing cooperation btw two countries and people. @UPSIGN_Network and @ukinpakistan thankyou
بلکل جی جہلم والوں نہ یہ ایک درست فیصلہ کر کے اپنا نمایندہ اپنا لیڈر اسمبلی میں بھیجا آج اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔انشااللہ جہلم بدلے گا @fawadchaudhry
میں 10 سے زائد مرتبہ فلسطین کا دورہ کر چکا ہوں وہاں اسرائیلی ظلم، جبر،انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے ناقابل بیان واقعات دیکھے ہیں۔دنیا کو @netanyahu کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا۔پہلی بار امریکی سرزمین سے بھی امریکی صدارتی امیدوار @BernieSanders نے #Israel کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی ہے
“Our tribute to all women of 🇵🇰, who have played pivotal role in nation building in all segments of our society. Our brave mothers, sisters, daughters especially our martyrs’ families and those serving in armed forces are pride of our nation.” COAS
#OurWomenOurPride
وفاقی وزیر فواد حسین چوھدری کا زیر تعمیر جہلم کینال( جلالپور تا کندوال نہر) کا دورہ تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا جاٸزہ لیا۔اس موقع پر ملک وقار عباس تحصیل صدر Pti پنڈدادنخان اور راجہ حسنین راہنما تحریک انصاف تحصیل پنڈدادنخان و دیگر بھی ہمراہ تھے
@fawadchaudhry
وفاقی وزیر فواد حسین چوھدری کا زیر تعمیر جہلم کینال( جلالپور تا کندوال نہر) کا دورہ تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا جاٸزہ لیا۔
@fawadchaudhry@faisal_fareed
@fawadchaudhry@faisal_fareed بدل رہا ہے جہلم
ایک صدی ہرانا نہرکا زیر التوا منصوبہ شروع
ضلع بھر میں ڈاکٹروں کی کمی پوری
1992میں تباہ شدہ سڑکوں کی تعمیر اب شروع
کھیوڑہ اور پنڈدادن خان کی ترقیاتی منصوبوں کے لیے اٹھ کروڑ کے منصوبے
پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی اقدامات۔
"ہمیں کورونا وائرس سے ڈرنے کی بجائے احتیاطی تدابیر اپنانا چاہئیں۔ کورونا وائرس کے شکار 98 % مریض چند روز میں صحتیاب ہو جاتے ہیں۔
بیرون ملک سے آنے ��الے افراد اپنی سکریننگ ضرور کروائیں اور بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر قریبی ہسپتال سے رجوع کریں" - وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar
I can’t believe that the media would think that my bro @JAfridi10 and I would ever have an issue. I’m actually laughing at this. Listen guys I love this man as my own brother. Are u guys serious @PeshawarZalmi is my baby and nothing comes between us. Absolutely nothing.
کابینہ نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی عدالتی فیصلوں کے مطابق رقم سے مشروط کی تھی بعد میں عدالتوں نے شہباز شریف کی گارنٹی پر انھیں باہر جانے دیا، اب جب نواز شریف واپس نہیں آ رہے تو پنجاب حکومت کو عدالت سے شہباز شریف کی نااھلی کیلئے درخواست کرنی چاھیے، اپنی ذمہ داری ادا کریں
تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائ سے بات ہوئ وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمن تھے، اور ظاہر ہے جب مبینہ فاتل خود تفتیش کے نگران ہوں انصاف کیسے ہو سکتا ہے ؟ سندہ حکومت اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضع کرے، مقتول ان کو مجرم ٹھہرا کر گیا ہے اتنی آسانی سے یہ لہو مٹے گا نہیں۔