صداقت اور سچائی کا پرچم ہمیشہ بلند رہے گا۔
جب مقصد پاکیزہ ہو تو اللہ کی نصرت اور مدد ہمیشہ ساتھ ہوتی ہے۔
آئیے ایک نیا تاریخ ساز باب رقم کرنے کے لیے پیش قدمی کریں۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
اگر سھیل افریدی کو زبردستی گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو پورے پاکستان کی عوام کنٹرول سے باہر ہوجائے گی! اگر ملک بچانا ہے تو فارم 47 والوں کو نکالنا ہوگا یہ ملک اشرافیہ کا نہیں مزدور کسان غریب عوام کا ہے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
عمران خان صاحب کی رہائی اس نظام کے یقینی خاتمے اور پاکستان کی بقا و سلامتی سے جڑی ہوئی ہے، افواہوں پر کان نہ دھریں، یہ لوگ فقط جھوٹ بولتے چکے آ رہے ہیں اور بولتے ہی رہیں گے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
الحمدللہ ثم الحمدللہ
سنا ہے کہ سر شفقت کی ضمانت منظور ہو گئی ہے
اللہ کریم کا بے حد شکر ہے
دعا ہے کہ اللہ کریم سر شفقت پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے انہیں ہر مشکل سے محفوظ رکھے عزت سلامتی اور سکون عطا فرمائے آئندہ بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اللہ کریم ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے
آمین یا رب العالمین
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#ویلکم_بیک_شفقت_چوہدری