ہیلو @grok نائن الیون سے لیکر آج کے دن تک کس کا دور حکومت پاکستان کا پرامن ترین دور تھا جس میں سب سے کم دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سب سے کم تعداد میں لوگ اس کا نشانہ بنے اور سب سے کم خودکش دھماکے ہوئے۔
جواب کو مختصر رکھنا۔
@mjdawar کے پی میں گورنر راج کی یہ ساری باتیں سیاسی پوسٹنگ کے سوا کچھ نہیں اگر واقعی امن و امان کی بات ہوتی تو بلوچستان کو برسوں پہلے گورنر راج یا ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑتا یہ صرف پی ٹی آئی اور عمران خان کے بارے میں ہےشرم آنی چاہیے کے پی میں معصوم لوگوں کی جانوں سے سیاست کرنے والوں پر
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
इनका ईलाज कब होगा ढंग से।
दरिंदे हर तरफ घूम रहे हैं। अपने बच्चों को अकेला न छोड़ें 🙏🏻
इन हराम के पिल्लों को समय पर पकड़ लिया, वरना बच्ची के साथ क्या हो जाता, उसकी कल्पना करनी मुश्किल है।
آجکل لوگوں میں برداشت بلکل ختم ہو گئی ھے۔۔ گجرات کے گاؤں مچھیانہ میں دن دیہاڑے ایک انسان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا، اخے اس نے مجھے گالی دی تھی۔۔ تو کیا اس بات پر قتل کر دو گے۔
@sabirnazar1 ب**** بند کرو اپ کو ب**** کے علاوہ کچھ بھی نہیں ملتا عمران خان نے بار بار کہا ہے کہ یہ فوج میری ہے اور یہ لوگ بھی صرف پالیسی میکر کے بارے میں بولتے ہیں فوج کے بارے میں کوئی بھی نہیں بولا اج تک
@iam_malik_fazal@sabirnazar1 رپلائی دے رہا تھا بہرحال اپ کا ریپلائی دیکھا تو اپنا ریپلائی اگنور کر دیا جزاک اللہ سر ویسے گرمی ہے اور بزرگ اکثر ایسی باتیں کر جاتے ہیں جس کو اگنور کرنا پڑتا ہے
@JattBoldaa تقریبا دو دفعہ میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی اور غور سے پڑھی ایک ایک لفظ پڑھا لیکن مجھے سمجھ نہیں ایا کہ اپ کے پوسٹ کرنے کا مقصد کیا ہے کیا اسان الفاظ میں بتا سکتے ہو
@realrazidada بندہ اگر ...... ہو تو وہ ایسی باتیں کرے گا پی ٹی ائی الیکشن لڑ کہاں رہی ہے پی ٹی ائی کا انتخابی نشان بلا ہے اور بلا الیکشن میں ہے ہی نہیں
اور جہاں تک رہی بات ازاد امیدواروں کی تو ان کی اکثریت الیکشن جیت رہی ہے وہی فارم 45 اور 47 والا چکر ادھر بھی چلا ہوا ہے
@BasharatRaja786 بے شک اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے میری چھوٹی بیٹی ہے افرین مسلسل دوسرا تیسرا دن مجھ سے پوچھ رہی ہے کہ بابا عمران خان عید کے دن ریا ہو جائیں گے اور باخدا میں نے ان کو عمران خان کے بارے میں یا سیاست کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا اج تک