@SalmanMalik444@MaryamNSharif یا حضرت اس ٹاپک پر مزید ریسرچ کریں صرف ن لیگ سے پیار کی بنیاد پر ٹویٹ کھڑکا دیا ہے یہ قیام نہیں عمل میں لایا گیا پیف کے تحت من پسند لوگوں کو نوازا جا رہا ہے اور یہ بھی پرائیوٹائزیشن کی ایک شکل ہے
مولانا تو مردار دیکھے ہونگے شہید دیکھے نہیں
شہید زندہ ہوتے ہیں تمہیں شعور نہیں ۔۔۔جرنیل تیرے پالنے والے ہونگے۔ تجھے کچھ نہیں کہینگے۔ یہ شہید نظر نہیں آتے تیرے دند بھن دیسن۔۔۔
ہم نے شہید دفن کئے ہیں سات دن بعد بھی ماتھے پسینہ۔ نہیں گیا۔چار ماہ بعد بھی قبر کھولی تازہ خون جاری
وزیر تعلیم صاحب سے صرف ایک سوال پوچھیں کہ اس سال پنجاب کے سرکاری سکولوں کے تمام طلباء کو کتابیں کیوں نہیں ملیں۔۔۔؟
جبکہ ان کے بقول بجٹ میں اضافہ ہوا ہے۔۔۔۔۔
@maltafcrown@RanaSikandarH بالکل یہ ضرور کمائے گا ویسے لاکھ تنخواہ والی بات بھی وزیر نے ہوا میں چھوڑی لاکھ کے اردگرد وہ ٹیچرز ہیں جو تقریباً اپنی سروس پوری کرنے کے قریب۔تعلیم اور صحت دو فلاحی منصوبے ہوتے ہیں لیکن ریاست پاکستان میں انہی کو پرائیوٹائزیشن میں ڈال دیا
@Momin_Speaks@RanaSikandarH فرمائشی ٹویٹ کرنا الگ بات ہے لیکن حقیقت سے نظریں نہ چرائیں آپ ڈاکٹر صاحب اس موضوع پر کھلے دل سے ریسرچ کریں سکولز میں جائیں اس میں موجود سرکاری اساتذہ کو ملیں پیف کے سکولز بھی وزٹ کرلیں اور بعد میں آپکو وزیر موصوف غلطی پر نظر آئیں گے
@RanaShazibKhan رانا صاحب آپ بھی بس انہیں رانا ہونے کی وجہ سے ایج دے رہے یا پھر سیاسی وابستگی آڑے آ رہی۔۔ن لیگ سے وابستگی ہماری بھی ہے لیکن کیا کریں آپ جس محکمے کے وزیر کی تعریف فرما رہے ہم اسی محکمے میں موجود ہیں ۔۔۔آپ انکی نمبرز والی ترقی ایک ایک کر کہ گنوا دیں میں آپکو حقیقت بتا دونگا
@RanaSikandarH ایک طرف اپ نعرہ لگاتے ہیں سرکاری سکول میعاری سکول دوسری طرف انہی سکولز میں سے ٹیچرز کو اپ تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور یہی سرکاری سکول کے دو ٹیچر اپ کے ان سکولوں کو پانچ پانچ سال سے چلا رہے ہیں سات سات سال سے چلا رہے ہیں اور بچے بھی پڑھ رہے ہیں
@RanaSikandarH رانا جی معاف کر دو آپ نے تھرڈ فیز سے پہلے ذیشان عزیز کے پوڈ کاسٹ میں کہا تھا کہ 100 تعداد سے کم والے کرونگا اب تھرڈ فیز میں 300 سے اوپر سکولز میں بچے موجود ٹیچرز بھارتی کرنا حکومت کا کام لیکن بجائے شاباشی کے 2 ٹیچرز سکول چلا رہے آپ نے سکول مافیاز کے حوالے کر دیے