دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے جانے سے دل بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے کہ
"بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا"
انا للہ وانا علیہ الرجعون
#AliRazaAbidi
شوکت خانم ہسپتال والی سڑک اچانک زمین بوس ہو گی تیس فٹ گہرا گھڑا پڑ گیا۔ ایک خاتون اپنی کار سمیت گھڑے میں گر گئ۔ خاتون شدید زخمی۔ سیوریج لائن میں لیکج کی وجہ سے حادثہ پیش آیا. شادیوال چوک تک ٹریفک بلاک شہری پریشان
لاہور میں مصنوعی پیٹرول بحران پیدا کرنے اور صارفین کو لمبی لمبی قطارے لگوانے والے پیٹرول پمپ مالکان کیخلاف احتجاج
پیٹرولیم مصنوعات کے بائیکاٹ کا وقت ہوا چاہتا ہے
لاہوریہ بس 3 روز پیٹرول کا استعمال بند کردیں تو یہ پمپ مالکان کےہوش ٹھکانے آجائیں گے
#boycottPetrol#بائیکاٹ_پیٹرول
@nadia_a_mirza کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو رات کے اندھیرے میں اور دن دھاڑے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرکے سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا گیا لاپتہ کیا گیا اس وقت آپ لوگ ستو پی کر سو رہے تھے
@ccpolahore پچھلے کئی دنوں سے لاہور کی سب سے اہم سڑک کینال روڈ زمان پارک کے باہر 24 گھنٹے بند ملتی ہے۔ سڑک کی ایک لین پر کیمپ لگائے گئے ہیں۔ لیکن پنجاب پولیس کی طرف سے سب اوکے کی رپورٹ ہے۔ ہزاروں لوگ روز گھنٹوں ذلیل ہوتے ہیں لیکن پنجاب پولیس سو رہی ہے۔
خدا کا واسطہ ہے رستہ کھلوائیں
محترم زاد سفر کے بغیر سفر پر نکلنے بارے اسلام کیا کہتا کبھی مطالعہ کیا ہے؟ ہر ملک کی اپنی ویزہ پالیسی ہے حکومت پاکستان اس سلسلے میں کیا کر سکتی ہے ویزہ لینے کا ایک طریقہ کار ہے اس سے پہلے ویزے لیتے پھر سفر پر نکلتے حج اسلام میں صاحب استطاعت پر فرض ہے پیدل والا ڈرامہ فرض نہی ہے
فواد چودھری کی گرفتاری کے دوران ہنستے مسکراتے تصاویر شئیر کرنے والوں کو یاد دلا دوں ' 21 دسمبر 2018 کو سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسرجاوید علی نیب کی حراست میں ہلاک ہوا لیکن نیب حکام نے ہتھکڑی پھر بھی نہیں کھولی تھی ۔۔۔۔
عمران خان ہم سب کو نیکی بدی میں تفریق سکھاتے ہوئے نبی پاک کی اگر میری بیٹی بھی جرم کرتیں تو سزا ہوتی کی بات دھراتے ہوئے ، اپنی اہلیہ اور اُن کی دوست اور اُن کے سابقہ شوہر کی مبینہ کرپشن بھول جاتے ہیں کیا؟
فواد جہلم کے ایک elite خاندان کا چشم و چراغ ہے شائید اسی لئے پہلے پرچہ کاٹا گیا اور غائب کرنے کے بجائے باقاعدہ گرفتاری ڈالی گئی, کیس بھی ایسا بنایا گیا کہ رہائی جلد ہی ہو جائیگی ۔۔۔ ان سہولتوں کا اطلاق اگر باقی ماندہ ملک پر بھی ہوتا تو آج حسن ظفر عارف زندہ ہوتے اور علی وزیر آزاد
جس کو فواد چودھری سے ہمدردی ہو رہی ہے وہ کل انکی بکواس سن لے کہ کیسے لائیو ٹی وی پر لوگوں کے خاندانوں کو دھمکیاں دی جاتی ہیں. پاکستان کے قانون کے تحت قابل گرفت جرم ہے تو گرفتاری ہونی جائز ہے. ایسی کوئی انسانی حقوق کی قیامت نہیں آ گئی۔
"This is rule of law where no one but PTI is above it; this differentiates prosperous nations from the one PTI once ruled."
Khan sb kabhi hypocrisy chorhnay ka socha hai?
تازہ ترین آڈیوز میں مبینہ طور پر وہ جس خاتون کے ساتھ جنسی سطح کی گفتگو میں محو ہیں، وہ عائلہ ملک ہیں۔ اگرچہ عائلہ ملک نے ان آڈیوز کو جعلی قرار دیتے ہوئے (ن) لیگ پر الزام لگایا ہے تاہم ہر کوئی اس تردید سے قائل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
تحریر: @KhizarHayat85
https://t.co/ZYKGmIL3MA