@81ShahbazRana@thereviewexp سر، اب آپ کو چاہیے کہ ماہرین معیشت مفتاح اسماعیل، خرم حسین، علی حسنین، عمار حبیب خان یا علی خضر کو اپنے پروگرام میں بلائیں بلکہ ان سب کو بلائیں اور ان سے تجزیہ کرائیں کہ احسن اقبال کتنا سچ بول رہے ہیں اور کتنی سیاست چمکا رہے ہیں
@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf بھائی جان، محض خبر دینے یا خط پڑھنے کی بجائے ماہرین معیشت مفتاح اسماعیل، خرم حسین، علی حسنین، عمار حبیب خان یا علی خضر کو اپنے پروگرام میں بلائیں بلکہ ان سب کو بلائیں اور ان سے تجزیہ کرائیں کہ احسن اقبال کتنا سچ بول رہے ہیں اور کتنی سیاست چمکا رہے ہیں
@KlasraRauf If you say you are telling the truth, then enlighten us what kind of financial aid the Bahawalpur state provided to the country. Except a Rs 5 lakh cheque Amir BWP gave for refugees (and Pakistan returned Rs 6 lakh to BWP next year), there is nothing that Bahawalpur gave in aid
@Fereeha Qayyum Siddiqui thought the anchor was a newbie and he could afford to take it out on her. The young anchor behaved very calmly and decently throughout.
آواز دروں —•—
پی ٹی آئ کے قائد عمران خان کی الشفا ھسپتال منتقلی اور انکی
ھمشیرہ و ڈاکٹر کی ان سے ملاقات کا عدالتی فیصلہ خوش آئند ھے
اس فیصلے سے عدلیہ کا کھویا ھوا وقار بحال ھو گا ،
سچ یہ ھے کہ اس فیصلے سے میرے دل کا بوجھ کچھ کم ھوا ھے ۔۔ برسات کی حبس زدہ رُت میں یہ فیصلہ ٹھنڈی ھوا کا جھونکا ھے ۔۔
اس فیصلہ پر معزز جج صاحبان مبارکباد کے مستحق ھیں ، اگر اسمیں ریاستی منشا شامل ھے تو اسے بھی سراھا جانا چاھئیے ۔۔۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور زندگی انتہائ اھم ھیں ، اسپر کوئ سمجھوتہ نہیں ھونا چاھئیے ، انکی جماعت اور اھل خانہ کو بھی اس حوالہ سے آئیندہ محتاط اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاھئیے ۔۔ انکا ذمہ دارانہ رویہ اگلے راستے کھُلنے کی صورت متعین کرسکتا ھے ۔۔
ھم پہلے بھی ان صفحات پر عمران خان صاحب کے اھل ِ خانہ کی ملاقاتوں پر پابندی کے خاتمے اور انکی مرضی کے ڈاکٹرز تک انکی رسائ کے حق میں آواز بلند کرتے رھے ھیں
ھماری اطلاعات کے مطابق حکومت نے انکے علاج کیلئے ماھر ڈاکٹرز مامور کیے رکھے ھیں اور علاج معالجہ میں اپنے تئیں کوئ کمی نہیں کی لیکن جیلیں بھگتنے والے جانتے ھیں کہ کوئ بھی شخص اتنا طویل عرصہ قید تنہائ میں رکھا جائیگا تو اسکی صحت متاثر ھوۓ بغیر نہیں رہ سکتی
جیل اپنے قیدی کو کسی نہ کسی بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ھے ، یہ آپ بیتی بھی اور جگ بیتی بھی ۔۔۔
اگر قیدی آپکا سیاسی مخالف ھو تو اسکی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی اشد ضروری ھو جاتی ھے
بہتر ھوتا کہ حکومت یہ فیصلہ خود کرتی بہر حال دیر آید درست آید کے مصداق اب فریقین ذمہ داری کا مظاھرہ کریں اور عمران خان صاحب کیلئے آسانی کا معاملہ پیدا ھونے دیا جاۓ
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوھدری ، عمر چیمہ ، میاں محمود الرشید سمیت PTI کے باقی اسیران بھی ایسی توجہ کے حقدار ھیں
اس موقع پر طعنہ زنی ، گالی گلوچ اور انکے دور ِ اقتدار کی سختیاں یاد کرنیکے یا دھرانے کی قطعاً کوئ ضرورت نہیں ھے !!!
The Founding Father of Pakistan
Of all the figures that I had to research in my book Shattered Lands, it is probably Muhammad Ali Jinnah who surprised me the most.
محسن نقوی کا یہ اعتراف کہ نظام ناکام ہو چکا ہے اور ملک کے حالات بہتر نہیں کر پا رہا، ایک بہت بڑی بات ہے۔ وہ اس ہائبرڈ نظام کا نمایاں ترین چہرہ ہیں۔
اب جبکہ انہیں بھی وہ حقیقت سمجھ آ گئی ہے جس کی طرف ہم میں سے بہت سے لوگ کافی عرصے سے توجہ دلا رہے ہیں، تو اب اگلا قدم اٹھانے کا وقت ہے۔
یہ نہ سمجھیں کہ تمام دانائی صرف آپ ہی کے پاس ہے اور نہ ہی بند کمروں میں بیٹھ کر نظام کی اصلاح کا کوئی نسخہ قوم پر مسلط کریں۔ اس کے بجائے ایک حقیقی، سنجیدہ اور جامع قومی مکالمے کا آغاز کریں۔
تمام سیاسی جماعتوں اور تمام سیاسی رہنماؤں کو اس عمل میں شامل کیا جائے۔ میڈیا میں کھلی قومی بحث کی جائے۔ سیاست دانوں اور سول سوسائٹی کے تمام طبقات کو آزادی کے ساتھ اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا جائے۔ خصوصاً چھوٹے صوبوں کی آواز کو توجہ سے سنا جائے۔
قومی اتفاقِ رائے پیدا کیا جائے، پھر جن اصلاحات پر اتفاق ہو انہیں نافذ کیا جائے تاکہ نظام کو قائدِاعظمؒ کے وژن اور پاکستان کے عوام کی خواہشات کے مطابق ڈھالا جا سکے۔
بند کمروں میں بیٹھ کر یکطرفہ سوچ پر مبنی فیصلے مسلط کرنا صورتحال کو بہتر نہیں بلکہ مزید خراب کرے گا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ توفیق اور حکمت عطا فرمائے کہ ہم اپنے ملک کے مفاد کو مقدم رکھیں، نہ کہ اپنی ذات، اپنی جماعت یا اپنے ادارے کے مفادات کو۔
Humble, emotional, overwhelmed, angry, informed, hardworking, curious, frustrated yet polite.
Irfan has so many emotions in this 21 min video.
He educated himself in a way that worked for him and is asking for a better life which he is working hard.
Incredible story and this is what India needs to provide. - Opportunities for everyone. Whoever is the government.
تینوں ملک کے بہترین اکنامک رپورٹرز ہیں، تینوں مانتے ہیں اس سال FBR کاریونیو ہدف ریوائز ہوالیکن شہبازرانا پھربھی فریمنگ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ FBR نے 975 ارب روپے سے ٹارگٹ مِس کر دیا حالانکہ انہیں FBR ترجمان نے بتایا کہ اس سال FBRکا پارلیمان کا ترمیم شدہ ہدف 12 ہزار 983 ارب تھا
Can the simple act of sitting on the floor and standing up predict your longevity?
The Sitting-Rising Test (SRT) is a quick, no-equipment test of leg strength, balance, mobility & core power.
@KlasraRauf سر، بڑا ضروری ہے اس قانون کا آنا، آزادی کے ساتھ ذمہ داری کا ہونا بھی ضروری ہے۔ہمارا میڈیا آزاد ہے، ذمہ دار نہیں! کچھ صحافی حضرات جرنلزم سے زیادہ لوگوں کی عزتیں اچھالنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں
On January 20, 2022, Pakistan's GDP grew by Rs 8.1 trillion overnight. Not a single factory opened. Not a single additional tax was collected. Public debt, frozen at Rs 39.9 trillion, did not change by a single rupee. But the debt-to-GDP ratio fell from 83.5% to 71.8%, instantly.
This is a thread about the institution behind that number, and why it urgently needs to be better funded. 🧵
"The calculus of national interest demands that we respond to the global public opinion against the Israeli regime’s genocidal actions in Gaza and its brutal displacement and dispossession of lakhs of Palestinian families in the occupied West Bank. The Modi government’s continued silence simply cannot be explained rationally or morally."
-Smt. Sonia Gandhi ji, CPP Chairperson