”پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کے کاروبار کو جواء کے مترادف قرار دیا ہے۔ اب عاصم منیر جس نے کرپٹو کو جارجہ پالیسی کا جزو بنا کر ٹرمپ کو رام کیا ہوا ہے۔ اب اس فتوے پر مفتی تقی عثمانی کو کیسے درست کیا جائے گا، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا رابطہ ہونے کے بعد اکثر مفتی صاحبان "درست" ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ اگر (بقول تقی عثمانی) کرپٹو کا کاروبار حرام ہے تو پھر عاصم منیر کی فارن پالیسی بھی حرام نہیں ہو گی ؟“ @ShazadAkbar
🚨🚨
وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ اس سے قبل پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 70 روپے 36 پیسے فی لیٹر تھی https://t.co/HBC4Q6HDLr
⚠️ اس وڈیو میں گالیاں ہیں !
ایک ہلاک پولیس اہلکار کے بھائی کی دہائی میرا بھائی مارا ہے اسکا چہرے ہے نہ ہاتھ ہے اتنا ظلم ۔
آرمی چیف بار بار جاتا ہے ایران اور امریکہ کی صلح کرواتا ہے
ادھر 200 بندے نہیں پکڑ سکتا؟ ہر روز امریکہ چکر لگاتا ہے ۔
سو کلو میٹر دور پہاڑ ہے 400 بندے ہیں۔ یہ طیارے اور پائلٹ کس لیے ہیں؟ انڈیا اور پنجاب میں تین کلو میٹر کا فاصلہ ہے ادھر نہیں جاتا اتنا بڑا چکر لگاتا ہے ادھر آتا ہے ہمارے لوگوں کو مارتا ہے اتنا بھی بیوقوف نہیں بناؤ ہمیں ۔یہ آپکا پاکستان ہے؟ کہتے ہیں اسکو جھنڈے میں دفناؤ۔ بھاڑ میں جائے آپکا جھنڈا آپکا پاکستان آپکا بلوچستان ۔نہ جھنڈا چاہیے نہ آپکا پیسہ چاہئیے خدا کے واسطے ہمکو چھوڑ ۔
محمود اچکزئی بتاتے ہیں منگی چیک پوسٹ پر جب دہشتگردوں نے حملہ کیا پولیس اہلکاروں نے ہتھیار نہیں ڈالے اتنا لڑے کہ گولیاں ختم ہو گئیں مدد کے لئے سکیورٹی اداروں کو کالز کی جواب میں کچھ نہ بھیجا گیا
گولیاں ختم ہونے کے بعد 8سے 9 پولیس اہلکار شہید ہو چکے تھے باقی جو بچ گئے تھے ان کو اغواہ کیا پہاڑوں پر لے جا کر ان کو شہید کردیا
شہدا کی لاشیں گھنٹوں پہاڑوں میں پڑی رہیں حکومت ریاست کوئی بھی لاشیں اٹھانے نہیں آیا مقامی لوگوں نے اہلخانہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹرک منگوا کر مزدوروں کی مدد سے لاشیں نیچے اتروائیں اور جب لاشیں گاؤں لے کر جا رہے تھے حکومت کے لوگوں نے لاشیں ان سے لینے کی کوشش کی کے ہمارے حوالے کردیں
ہم کیسی ریاست ہیں ہم اپنے شہیدوں کی لاشیں نہیں اتار سکے اور ہمارے وزیراعظم ٹو پیس سوٹ پہن کر جنازے میں پہنچتے ہیں بے حسی کی انتہا دیکھیں
اسدطور
🚨🚨
At 3.7%, #Pakistan will be the third slowest growing economy after Afghanistan and Maldives, both growing at 3%. India is projected to grow at 7.3%, the highest in the region, followed by Bhutan at 7.2%.
The International Monetary Fund (IMF) has given a 3.5% growth forecast for the new fiscal year.
The ADB said Pakistan's "inflation forecast for FY2027 is also revised up, to 8.3%, given persistent adverse spillover from the Middle East conflict". This is the second highest inflation rate in the region after Bangladesh's forecast of 8.8%, indicating Pakistan is facing more troubles than Afghanistan, Bhutan, Maldives, Nepal and Sri Lanka. India's inflation forecast is just 4% despite being impacted by the war. However, the Indian government did not increase taxes on petrol and diesel the way Pakistan's government has.
https://t.co/H3EWoumGHz
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial
بریکنگ نیوز 🚨وجاہت سعید خان کے بڑے تہلکہ خیز انکشافات۔ اہم ترین تفصیلات شئیر کردی 🔥🔥
بلوچستان میں تباہی ہوگئی، 42 سیکورٹی اہلکار شہید، معاملات ہاتھوں سے نکل گئے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی 12 دنوں سے ملک سے غائب۔ سعودی عرب سمیت امریکا اور دیگر ممالک کے دورے جاری۔ بلاول بھٹو کھڈے لائن لگ گیا، شہبازشریف کی بھی چھٹی ہونے کے قریب۔ اسٹبلیشمنٹ نے محسن نقوی کو پاکستان کا نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
مرتضی وہاب نے کس طرح شازیہ مری کے بھائی کو کے ایم سی کے باغات کمرشل دے دیئے ہیں؟؟ کوئی جواب۔ ایک طرف زمینوں پر مبینہ قبضے دوسری طرف بھائیوں پر نوازشات۔۔
12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
شرمناک امر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کے نام کی تختی، جو 200 بیڈ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج میانوالی کے مین گیٹ پر نصب تھی، اکھاڑ کر سٹور روم میں پھینک دی گئی۔ عمران خان صاحب نے تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کے عوام کو تحفے میں دیا تھا، جو نہ صرف میانوالی بلکہ پورے سرگودھا ڈویژن کے لیے ایک عظیم طبی سہولت تھا، اور جس کا افتتاح انہوں نے دسمبر 2022 میں خود کیا تھا۔ موجودہ فارم 47 کی حکومت نے اس ہسپتال کو ختم کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ضم کر دیا، اور اب عمران خان صاحب کے نام کی تختیاں بھی اتاری جا رہی ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومت عمران خان صاحب کے عوامی منصوبوں کی شناخت اور تاریخ مٹانے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ عوامی منصوبے کسی سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہوتے ہیں۔
اپنے بچوں پر نظر رکھیں
دو غیر ملکی خواتین 21 سالہ بچے کے ساتھ ع غ کر کے ملک سے فرار ہونے میں کامیاب
جاتے ہوئے پاکستان کا جھنڈا بھی ساتھ لے گئیں
بچے کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے بتایا جا رہا ہے دادا سائیکلوں کو پنکچر لگاتا ہے
😎😎😎