آج ایک نئی چیز آپ کو دکھاتا ھوں۔ اس چیز پر پہلے کسی نے نہیں لکھا اور نہ آپ کی اس جانب کسی نے توجہ دلائی ھے۔ اس تصویر میں ایک جگہ ایک تخت پر ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کی جا رھی ہے ۔ دوسری تصویر میں اس خالی تخت کی تصویر ھے اس تصویر میں میں نے تیر کے نشان سے ایک پتھر کی نشاندھی کی
⬇️
💯الگ الگ پرموشن ممکن نہیں اس لیے ایک نیا طریقہ اپناتے ہیں💯
💯جو لوگ 100% فالو بیک دیتے ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اُن کو میں اور باقی سب لوگ فالو بیک کرتے ہیں۔اس طرح سب کی پرموشن ہو گی میں سب ریٹویٹ کرنے والوں کو خود فالو بیک دوں گی وعدہ سب کو اس سے فاٸدہ ہو گا
💯💯💯💯
499 فالوورز کا اضافہ کریں
بس ریٹویٹ
کر کے کمنٹ میں done لکھیں اور تمام ریٹویٹ کرنے والوں کو میرے ساتھ مل کر سب فالو کریں اور فالو بیک لیں
@Mashoom__@Cutekh55@786ifb
@ifb_twt
@0khiz
💯💯💯💯💯💯 #RT
مالم جبہ،جنگلہ بس،بلین ٹری سونامی،تعمیرسکولز،عامر کیانی ڈکیتی،زلفی بخاری منی لانڈرنگ،خسروبختیار نااہل ترین کھربوں کی ڈکیتی،کےبعد آئی پی پیز ، پاورسیکٹر سکینڈل انکوائری رپورٹ پبلک کرنےکافیصلہ واپس لےلیا
جبکہ اکبر ایس بابر اج بھی حصول انصاف واسطےکھجل ہورہاہے
لیکن وہ واحد دیانتدارہے
کابینہ میں موجود6 عدد وزراء نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی بھرپور حمایت کیتی وزیر مذہبی امور
اگر یہی حرکت نوازشریف ادوار میں سرزد ہوئی ہوتی تو اب تک حوالدار سلمان اقبال نے اپنے چینل اوتے کفریہ فتوے سنا دینے تھے اور عسکری مولویوں نے ریاست کی اِٹ سے اِٹ وجا دینی تھی
مرد اس کالے کپڑے کی مانند ہے جس پے لگا خون بھی کسی کو دکھتا نہیں اور عورت اس سفید کپڑے کی مانند ہے جس پہ پانی کے لگے نشان بھی سب کو دکھتے ہیں🥀🖤
-Mahii🔥